دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین
 
سید عمران

محفلین

ہمارا مشکور وشکور ہونے کی کوئی ضرورت نہیں...
اصل میں بھابھی کی صحت یابی میں ہماری ایک نیت اور بھی چھپی ہے...
بھابھی جلد از جلد صحت پکڑیں اور دوبارہ ہاتھ میں ڈنڈا...
ہمیں آپ کی سکائی کی بہت پروا ہے بھیا!!!
 
م حمزہ

اللہ کا شکر ہے کہ بھابھی کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

ان شاء اللہ وہ جلد صحت یاب ہوں گی۔
 
فرقان احمد

محفلین
ہمارا مشکور وشکور ہونے کی کوئی ضرورت نہیں...
اصل میں بھابھی کی صحت یابی میں ہماری ایک نیت اور بھی چھپی ہے...
بھابھی جلد از جلد صحت پکڑیں اور دوبارہ ہاتھ میں ڈنڈا...
ہمیں آپ کی سکائی کی بہت پروا ہے بھیا!!!
بھائی میاں! ایک بار صحت یاب تو ہو لینے دیجیے۔ پھر، ہم اپنے مراسلے کی بحالی کی درخواست بھی دائر کریں گے۔ جی ہاں! وہی آئیوڈین ملے نمک والا! :)
 
یاقوت

محفلین
میں ایک سفر میں تھا ابھی آیا ہوں تو پتا چلا اللہ پاک بھابھی صاحبہ کو اپنی رحمت کاملہ سے شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔
اور یوسفی صاحب کے ایک جملے میں تھوڑی ڈنڈی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک بھابھی جی کا سایہ عدنان بھائی پر تادیر قائم دائم رکھیں۔۔۔۔
:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p:p
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین

ماشاءاللہ اور الحمداللہ۔
پڑھ کے خوشی ہوئی کہ اب بھابھی ٹھیک ہیں۔
اللہ کریم ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
 
فاخر

محفلین
السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین
عدنان بھائی ! مجھے تو ایک پل کے لیے یقین ہی نہ ہوا۔ جب میں نے استفسار کیا تو احباب نے اس کی تصدیق کی ۔ ہماری نیک دعائیں آپ کے اور بھابھی محترمہ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے،تمام شرور و فتن اور حادثات وعوارض سے محفوظ رکھے، آمین ۔ الحمدللہ! یہ جان کر بہت ہی خوشی ہوئی کہ:’ بھابھی محترمہ کی طبیعت میں افاقہ ہوا ہے اور ممکنہ خطرات ٹل گئے‘ اللہ تعالیٰ مزید صحت و عافیت عطا فرمائے آمین۔
 
ٹرومین

محفلین
السلام علیکم
آپ کی پر خلوص محبت سے لبریز دعاوں اور نیک تمناوں پر میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب کی دعاوں کی بدولت اللہ کریم نے خصوصی مہربانی کی ۔اب ماشاءاللہ بیگم صاحبہ کی طبیعت میں بہت زیادہ بہتری آ گئی ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے کلینک سے واپسی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق اب خطرے سےباہر ہیں ۔کچھ کمزوری ہے جس کے لیے طاقت کی دوائیں دی ہیں ۔بلڈ پریشر اب بالکل نارمل ہوگیا ہے۔
عمران بھیا آپ کا بہت مشکور ہوں۔ آپ کی بدولت ہمارے لیے محفلین نے اتنی دعائیں کی ۔
فاخررضا بھائی نے فون پر کافی مفید مشورے دیے ۔
خالد بھائی نے بھی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔
ایک بار پھر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کریم کی بارگار میں دعا گو ہوں آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی سید عمران بھائی کا مراسلہ دیکھا، پوسٹ کرنے سے پہلے اس اُمید پر پوری لڑی دیکھتا چلا گیا شاید محفلین کی دُعائیں رنگ لائی ہوں اور الحمد للہ آپ کا یہ مراسلہ نظر سے گزرا۔:)
اللہ پاک بھابھی کو شفائے کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ مستقلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
Top