دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

سید عمران

محفلین
افسوس ناک خبر۔۔۔
ابھی فون پر عدنان بھائی کی خیریت معلوم کی تو معلوم ہوا کہ بھابھی صاحبہ کو فالج کا ہلکا سااٹیک ہوا ہے۔۔۔
گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے ہیں لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔
عدنان بھائی کی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی صاحبہ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں!!!
 
آخری تدوین:

گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔
عدنان بھائی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی صاحبہ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کرتے رہیں!!!
اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
 
فرقان احمد

محفلین
افسوس ناک خبر۔۔۔
ابھی فون پر عدنان بھائی کی خیریت معلوم کی تو معلوم ہوا کہ بھابھی صاحبہ کو فالج کا ہلکا سااٹیک ہوا ہے۔۔۔
گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔
عدنان بھائی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی صاحبہ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کرتے رہیں!!!
یہ تو بہت تشویش ناک خبر ہے۔ دلی صدمہ پہنچا۔ اللہ پاک بھابھی صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
 
سید ذیشان

محفلین
افسوس ناک خبر۔۔۔
ابھی فون پر عدنان بھائی کی خیریت معلوم کی تو معلوم ہوا کہ بھابھی صاحبہ کو فالج کا ہلکا سااٹیک ہوا ہے۔۔۔
گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے ہیں لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔
عدنان بھائی کی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی صاحبہ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں!!!
بہت افسوس کی خبر ہے۔ اللہ تعالی شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ آمین!
 
فاخر

محفلین
افسوس ناک خبر۔۔۔
ابھی فون پر عدنان بھائی کی خیریت معلوم کی تو معلوم ہوا کہ بھابھی صاحبہ کو فالج کا ہلکا سااٹیک ہوا ہے۔۔۔
گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے ہیں لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔
عدنان بھائی کی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی صاحبہ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں!!!
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
 
Top