عربی بول چال

ابن جمال

محفلین
رایت فی القاموس ووجدت کماقلت فجزاک اللہ خیرافی الدنیا والآخرۃ
میں نے لغت میں دیکھا اورویساہی پایا جیساکہ آپ نے کہاتھا اللہ آپ کو دنیا اورآخرت میں بہترین بدلہ دے
 
ابن جمال

محفلین
احب تعلم اللغۃ العربیہ ولذا شرعت ھذا الموضوع ’’التکلم باللغۃ العربیہ ولکنی اری منذایام السکوت والصموت علی ھذا الموضوع ولااعلم سبب ھذا السکوت
میں عربی زبان سیکھنا چاہتاہوں اوراسی بنائ پر میں عربی بول چال کا ایک ٹاپک شروع کیاتھا لیکن میں چند دنوں سے دیکھ رہاہوں‌کہ اس اس موضوع پر خاموشی چھائی ہوئی ہے میں اس اس خاموشی کا سبب معلوم نہیں ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
http://www.madinaharabic.com/
اخی نبیل ھذا موقع(site) جید لتعلم اللغۃ العربیہ وانتظر ردک
برادر نبیل عربی سیکھنے کیلئے یہ بہت اچھی سائٹ ہے میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں

جزاک اللہ یا اخی ابن جمال، ولکن ھذا ہو الدروس الاساسیہ

جزاک اللہ برادرم ابن جمال، لیکن یہ کچھ بنیادی نوعیت کے اسباق لگ رہے ہیں۔
 
m.mushrraf

محفلین
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

أنا أيضا مولع بالغة العربية و أنا أبذل كل جهدي لإتقانها قراءة و كتابة و سماعا و نطقا و أرجو أن يسهم كل منا بأساليب متنوعة فصيحة۔

میں بھی عربی زبان پہ فریفتہ ہوں اور میں اسے اچھی طرح پڑہنے لکھنے سننے اور بولنے کے لئے انتہائی کوشش کر رہا ہوں، امید ہے کہ یر کوئی مختلف فصیح اسالیب کے ساتھ اس میں حصہ لے گا۔
 
بنت عائشہ

محفلین
اس تھریڈ کامقصد یہ کہ بہت سے لوگ عربی بولنے کاشوق رکھتے ہیں لیکن کچھ وجوہات کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
بہت سارے ایسے ہین جوعربی گرامر سےتوواقف ہیں لیکن بول چال کی مشق نہ ہونے کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
میں نے سوچا کہ اردو محفل میں ایک تھریڈ اگر عربی بول چال کی شروع کی جائے تو شاید ہم سب کیلئے مفید ہو
بس توپھر
کیف انتم ایھالاخوۃ الکرام
http://archive.org/details/arabicbyh-mp3-1
 
m.mushrraf

محفلین
لقد حظيت هذه النافدة بالنشاط بعد زمن طويل۔
تلقيت اليوم رسالة على بريدي الإلكتروني من المنتدى، تخبر بأن هناك مشاركة جديدة، فقمت بزيارتها۔

وأما إتقان اللغة العربية نطقا، فأمثل طريق لذلك - وقد سلكته أنا بنفسي - استماع إلى إذاعة لقناة عربية، مثل قناة بي بي سي۔

وكذلك حاولت أن أحضر الغرف في مختلف برامج لأمارس النطق، ولكني وجدت جو تلك الغرفة ملوثة بالدوارج، ولسنا بحاجة إلى تذوق دارجة من الدوارج؛ لأن دارجة كل منطقة تختلف عن غيرها۔

مع السلام۔
 
طبعا و ھذا جزا من اجواء المنتدیات۔ لیس من اللزوم تلاقی کل مکان ناس بنفس النوع ام افکار ولکن یوم تبحث عن شئی ستلاقیہا بالتاکید۔ بنفس الاصول بھذہ المنتدیٰ ستلاقی کل نوع من الناس ولکن اذا عندک شئی معین ببالک تنطقہا و ان شاء اللہ ستلاقی ناس اللی عندہم معرفۃ عن ذلک
 
Top