یہاں تو بڑے اسباق چل رہے ہیں ماشاء اللہ ۔۔۔ مکی کام پورا کرو یار
http://www.madinaharabic.com/
اخی نبیل ھذا موقع(site) جید لتعلم اللغۃ العربیہ وانتظر ردک
برادر نبیل عربی سیکھنے کیلئے یہ بہت اچھی سائٹ ہے میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں
الصواب هو : ان شاءاللہ ولکن اتمنی ان انتفع بعلمکانشائ اللہ ولکن اتمنی ان انفع بعلمک
اگر خدا نے چاہا لیکن میری خواہش اورتمنا یہ ہے کہ میں آپ کے علم سے مسفید ہوئوں
http://archive.org/details/arabicbyh-mp3-1اس تھریڈ کامقصد یہ کہ بہت سے لوگ عربی بولنے کاشوق رکھتے ہیں لیکن کچھ وجوہات کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
بہت سارے ایسے ہین جوعربی گرامر سےتوواقف ہیں لیکن بول چال کی مشق نہ ہونے کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
میں نے سوچا کہ اردو محفل میں ایک تھریڈ اگر عربی بول چال کی شروع کی جائے تو شاید ہم سب کیلئے مفید ہو
بس توپھر
کیف انتم ایھالاخوۃ الکرام
درسنا ھذہ الکتب الثلا ثة فی الریاض للتعلیم اللغة العربیة و ودجدناھا جیدة جداً ۔۔۔ العربیة بین یدیک
طبعا و ھذا جزا من اجواء المنتدیات۔ لیس من اللزوم تلاقی کل مکان ناس بنفس النوع ام افکار ولکن یوم تبحث عن شئی ستلاقیہا بالتاکید۔ بنفس الاصول بھذہ المنتدیٰ ستلاقی کل نوع من الناس ولکن اذا عندک شئی معین ببالک تنطقہا و ان شاء اللہ ستلاقی ناس اللی عندہم معرفۃ عن ذلکلقد حظيت هذه النافدة بالنشاط بعد زمن طويل۔
تلقيت اليوم رسالة على بريدي الإلكتروني من المنتدى، تخبر بأن هناك مشاركة جديدة، فقمت بزيارتها۔
وأما إتقان اللغة العربية نطقا، فأمثل طريق لذلك - وقد سلكته أنا بنفسي - استماع إلى إذاعة لقناة عربية، مثل قناة بي بي سي۔
وكذلك حاولت أن أحضر الغرف في مختلف برامج لأمارس النطق، ولكني وجدت جو تلك الغرفة ملوثة بالدوارج، ولسنا بحاجة إلى تذوق دارجة من الدوارج؛ لأن دارجة كل منطقة تختلف عن غيرها۔
مع السلام۔