یاز
محفلین
اس کے بعد بس اینتھالپی ہی اینتھالپی ہے۔اس انٹراپی کی کوئی تھیراپی نہیں۔
اس کے بعد بس اینتھالپی ہی اینتھالپی ہے۔اس انٹراپی کی کوئی تھیراپی نہیں۔
حضور(ہ) کی ذرہ نوازی وغیرہ ہے، ورنہ ۔۔۔۔عمدہ گرفت ہے جی
پھر یہی بتا دیں کہ یہ اتفاق کیسے ہوا کہ دو کیمسٹری کے شوقین لوگوں کی شادی ہو گئی۔ایسا ہوا ہوتا تو اب لیب میں کوئی کیمیکلز مکس کر کے اس کا توڑ بھی دریافت کرتا، اور دوبارہ وہی کیمیکلز مکس کر کے نئی دنیاؤں کی زوجاؤں سے بھی آشنا ہوتا۔
لیکن ایسا ہوا نہیں تھا، اس لیے ایسا ممکن نہیں۔
عمدہ گرفت ہے جی
عمدہ گرفت ہے جی
بیگم کی جانب سے ایکسو تھرمکاس کے بعد بس اینتھالپی ہی اینتھالپی ہے۔
مکرر ارشاد بھی کسی چڑیا کا نام ہے بھائی۔گرفت دو دفعہ عمدہ ہے یا پھر گرفت پر زور دینے کے لئے دوسری مرتبہ پوچھا-
بس دو کیمسٹری کے متوالوں کے درمیان ایک ملا جی نے نکاح پڑھوا دیا تو یہ دھماکہ ہو گیاپھر یہی بتا دیں کہ یہ اتفاق کیسے ہوا کہ دو کیمسٹری کے شوقین لوگوں کی شادی ہو گئی۔
میری اور میری بیوی کی ملاقات تو یونیورسٹی میں ہوئی تھی اس لئے فیلڈ بھی ایک ہی ہے
نام تو کسی چڑے کا لگ رہا ہے۔ 'مکرر ارشاد'مکرر ارشاد بھی کسی چڑیا کا نام ہے بھائی۔
ہماری بھی یونیورسٹی کے دور سے بہت اچھی شناسائی تھی
اور ہائپو تھرمک؟بیگم کی جانب سے ایکسو تھرمک
ہماری جانب صرف اینڈو تھرمک
نام تو کسی چڑے کا لگ رہا ہے۔ 'مکرر ارشاد'
اس صورت میں رن اوے ری ایکشن ہوتا ہے۔اور ہائپو تھرمک؟
سیاحت یا قیام کس کا ارادہ ہے؟میری بیٹی جاپان جانا چاہتی ہے۔ آپ کے خیال میں وہاں must see اور must do کیا کیا ہے؟
سیاحتسیاحت یا قیام کس کا ارادہ ہے؟
اگر سیاحت تو کتنے دن؟
بیٹی کی دلچسپی کی چیزیں بتائیں تو ایک اچھا سا پلان تجویز کر سکتا ہوں۔سیاحت
دو ہفتے
پہاڑبیٹی کی دلچسپی کی چیزیں بتائیں تو ایک اچھا سا پلان تجویز کر سکتا ہوں۔
بہت خوب!پہاڑ
ہائیکنگ
رامن
مانگا اور اینمے
میوزیم
کوئی قید نہیں۔ جب آپ کے پاس وقت ہوبہت خوب!
میں ایک اچھا سا پلان سوچ کر آپ کو ارسال کرتا ہوں۔ اس کام کو کرنے کے لیے وقت کی قید کتنی ہے؟