عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

فہد اشرف

محفلین
خوش آمدید عرفان سعید بھائی۔
محفل میں اردو چلتی ہے، کیمیا گری کا کیا کام؟
آج کل محفل میں سب سے زیادہ طبع آزمائی سائنس پہ ہی ہو رہی ہے :)۔
زندگی بھی عجیب شے ہے، مشکلیں سر پر آئیں تو ایک کے بعد ایک آتی چلی جاتیں ہیں۔ اللہ کرم کرے گا۔
دعا ہے اللہ رب العالمین آپ کو آسانیاں و خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
 
احمد محمد

محفلین
بہت شکریہ

زندگی بھی عجیب شے ہے، مشکلیں سر پر آئیں تو ایک کے بعد ایک آتی چلی جاتیں ہیں۔ اللہ کرم کرے گا۔

اللّٰہ تعالٰی آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور آپ کی مشکلات اور پریشانیوں جلد از جلد کو رفع فرمائیں، اور آپ کے لیے بے پناہ کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائیں، آمین۔
 
عرفان سعید

محفلین
اللّٰہ تعالٰی آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور آپ کی مشکلات اور پریشانیوں جلد از جلد کو رفع فرمائیں، اور آپ کے لیے بے پناہ کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائیں، آمین۔
نیک تمناؤں کا بہت شکریہ احمد بھائی
 
سید عمران

محفلین
بار دگر خوش آمدید۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہماری آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائیں۔۔۔
ویسےکیا شئیر کرنا ممکن ہے؟؟؟
 
محمد وارث

لائبریرین
بارِ دگر خوش آمدید عرفان صاحب قبلہ۔ بہت راہ دکھلائی آپ نے جنابِ کیمیا گر۔ اللہ تعالیٰ سب پر کرم فرمائیں!
 
Top