محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہت مبارک ہو عرفان بھیا ۔
لڑی شروع کرنے اور مبارکباد کا بہت بہت شکریہ۔ رمضان اور عید پر سرعت و تیزی میں آپ کے برجستہ فقروں کو بہت عمل دخل ہے۔رمضان اور عید کی نشریاتِ مسلسل کے نتیجے میں اردو محفل کے خوش گفتار و خوش مزاج کیمیاگر یعنی عرفان سعید بھائی کے مراسلہ جات بھی چہار ہندسی سنگِ میل کو عبور کر چکے ہیں۔
ہماری جانب سے عرفان بھائی کو بہت سی مبارک باد اور دعائیں۔
امید ہے کہ مستقبل میں بھی یونہی اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
بہت شکریہ بہنا!مبروک یا اخی!میں سمجھتی تھی کہ رمضان میں وقت ضائع کرنے کا ٹیلنٹ بس میرا ہی بڑھتا ہے.
خیر مبارکاں جناب!مبارکاں ہوون جی۔
بہت نوازش!مبارک ہو!
بہت عنایت قبلہ محترم وارث بھائی۔آپ کو مبارک ہو عرفان صاحب۔
بہت بہت شکریہ!بہت مبارک ہو عرفان بھائی
بہت بہت شکریہ استادِ محترمبہت مبارکباد ہو محفل کا نشہ اور ہزاری منصب یا نشہ آور منصب
بہت شکریہ تابش بھائی۔بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔
عدنان بھیا! آپ کا بے حد شکریہبہت مبارک ہو عرفان بھیا ۔
حسنِ نظر ہے آپ کا۔ مبارکباد کا بہت شکریہ۔ہیں تو یہ کیمیا گر لیکن کبھی کبھی اردو دان محسوس ہوتے ہیں، اور کمال کی حسِ مزاح پائی ہے۔ پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔
خیر مبارک خان صاحب1 بہت شکریہبہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
بہت شکریہ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔ امید ہے مزاجِ گرامی بخیر ہوں گے۔بہت بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
بہت شکریہ فرقان بھائیعرفان بھیا! مبارک باد قبول فرمائیے۔
عرفان بھیا! مبارک باد قبول فرمائیے۔
کاش آپ ایسے کیمیا گر ہوتے کہ ہمیں ظہیر بھیا بنا دیتے!بہت شکریہ ظہیر بھائی