بھنگ کے علاوہ بھی کسی کا نام میری جوانا ہے؟ جلد انہیں محفلین بننے کی دعوت دی جائے!مارے گئے۔۔۔۔ہر ایک سے راز میں رکھی تھی۔ آپ کو ان کا نام کیسے پتا چلا گیا؟
انتہائی خوبصورت پیغام پر ڈھیروں شکریہ۔نہایت محترم عرفان سعید صاحب کو بہت بہت مبارکباد۔
بہت شکریہ۔
بہت شکریہ سین خے بہنا۔آپ کو بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے ہزاری منصب کی فائز المرامی پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے تبریک و تہنیت کے پیغامِ دلنواز کو اپنے عالی حسنِ ظن سے مرصع الفاظِ زریں میں، اس پیکرِ عاجزی و انکساری پر سخاوت و فیاضی سے نچھاور فرما رہے ہیں۔مابدولت کی اس پیرایۂ دلنواز میں، اردو محفل میں میری کوتاہ قامتی کے باوصف، تحسین و ستائش کو اپنے لیے گراں بہا اور وقیع تحفہ جانتے ہوئے، بندہ قلبِ صمیم کے نہاں ، پنہاں و عیاں خانوں سے مشکوروممنون ہے۔چشم زدن میں منصب ہزاری کی منزل پر فائز ہونے کے اس کارنامۂ برق رفتار کو بنگاہ رشک ملاحظہ کرتے ہوئے مابدولت برادرم عرفان سعید کو قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت ہو ۔
چشم زدن میں منصب ہزاری کی منزل پر فائز ہونے کے اس کارنامۂ برق رفتار کو بنگاہ رشک ملاحظہ کرتے ہوئے مابدولت برادرم عرفان سعید کو قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت ہو ۔
مبارک ہو۔ دو بچھڑے بھائی مل گئے ہیں۔حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے ہزاری منصب کی فائز المرامی پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے تبریک و تہنیت کے پیغامِ دلنواز کو اپنے عالی حسنِ ظن سے مرصع الفاظِ زریں میں، اس پیکرِ عاجزی و انکساری پر سخاوت و فیاضی سے نچھاور فرما رہے ہیں۔مابدولت کی اس پیرایۂ دلنواز میں، اردو محفل میں میری کوتاہ قامتی کے باوصف، تحسین و ستائش کو اپنے لیے گراں بہا اور وقیع تحفہ جانتے ہوئے، بندہ قلبِ صمیم کے نہاں ، پنہاں و عیاں خانوں سے مشکوروممنون ہے۔
چشم زدن میں منصب ہزاری کی منزل پر فائز ہونے کے اس کارنامۂ برق رفتار کو بنگاہ رشک ملاحظہ کرتے ہوئے مابدولت برادرم عرفان سعید کو قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت ہو ۔
حضورِ فیض گنجور کی ذرہ نوازی و فیضانِ نظر ہے کہ اس حقیر و فقیر و پر تقصیر کے ہزاری منصب کی فائز المرامی پر، ایک ادائے مشفقانہ و مخلصانہ سے تبریک و تہنیت کے پیغامِ دلنواز کو اپنے عالی حسنِ ظن سے مرصع الفاظِ زریں میں، اس پیکرِ عاجزی و انکساری پر سخاوت و فیاضی سے نچھاور فرما رہے ہیں۔مابدولت کی اس پیرایۂ دلنواز میں، اردو محفل میں میری کوتاہ قامتی کے باوصف، تحسین و ستائش کو اپنے لیے گراں بہا اور وقیع تحفہ جانتے ہوئے، بندہ قلبِ صمیم کے نہاں ، پنہاں و عیاں خانوں سے مشکوروممنون ہے۔
امید ہے سوتے میں کوئی ڈراؤنا خواب نہیں دیکھا ہو گا۔مجھے تو نیند نہیں آرہی تھی۔۔ سوچا فورم کا چکر لگاتی ہوں ۔۔ اور آتے ہی ایسا مراسلہ پڑھنے کو ملا کہ دماغ کے سارے "پرزے" ہل گئے۔۔
اب شرافت سے سوجانا ہی بہتر۔۔۔
ہماری تو خیر ہے لیکن عزت مآب مابدولت کو انسانیت کے منصبِ اعلی و ارفع سے مقامِ بچھڑا پر لانا سر تا سر گستاخی و بے ادبی کے زمرے میں شمار ہوتا ہے۔مبارک ہو۔ دو بچھڑے بھائی مل گئے ہیں۔
آمین ثم آمین! بہت بہت شکریہ جاسمن بہن۔بہت بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
اور منہ میٹھا کروانے کا تو آپ نے ذکر ہی نہیں کیا ہادیہ!بندہ مبارک باد کا جواب ہی دے دے۔۔
سب کی مبارکباد کا جواب دے دیا۔میری مبارکباد اچھی نہیں لگی کیا سرجی؟
آپ کی مبارکباد ہی تو سب سے اچھی لگی۔ اب کہاں سے لاؤں اتنے اچھے الفاظ جن میں کچھ تو جچتا ہوا جواب دے سکوں؟بندہ مبارک باد کا جواب ہی دے دے۔۔
سب کی مبارکباد کا جواب دے دیا۔میری مبارکباد اچھی نہیں لگی کیا سرجی؟
منہ میٹھا۔۔۔ کس خوشی میں؟اور منہ میٹھا کروانے کا تو آپ نے ذکر ہی نہیں کیا ہادیہ!
ارے جب کوئی مبارکباد دے تو صرف جواب ہی نہیں دیتے، منہ میٹھا کرواتے ہیں اس کا. گلہ کرنا تھا تو پورا کرنا تھا نا.منہ میٹھا۔۔۔ کس خوشی میں؟
ان کا منہ ویسے ہی میٹھا ہے۔۔ دیکھیں کیسی کیسی اردو جھاڑ رہے ہیں ۔۔