عرفان سعید
محفلین
بہت معذرت! نیند کے عالم میں خطا کر گیا۔کاش آپ ایسے کیمیا گر ہوتے کہ ہمیں ظہیر بھیا بنا دیتے!
بہت معذرت! نیند کے عالم میں خطا کر گیا۔کاش آپ ایسے کیمیا گر ہوتے کہ ہمیں ظہیر بھیا بنا دیتے!
خیر مبارک! بہت شکریہبہت مبارک ہو استاد محترم !
اللہ آپ کی عمر اور علم میں برکت دے۔
یہ ایڈوانس بکنگ کی کوشش ہے. لیکن ہم کہہ رہے ہیں، فرسٹ بینچ ہمارا ہی رہے گا!خیر مبارک! بہت شکریہ
یہ استاد آپ نے کس چکر میں بنا دیا؟ ہمیں طالب علم ہی رہنے دیں۔
خطا ہوئی نہیں لگ رہی، نشانہ خطا ہوا لگ رہا ہے.بہت معذرت! نیند کے عالم میں خطا کر گیا۔
بھیا! ہمیں معلوم ہوتا ہے آپ شرارتیں کر کے کلاس سے باہر کھڑے ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں.بہن !فرسٹ بینچ ہی نہیں سارے بینچ آپ کے۔
مجھے کسی کونے میں standee کے طور ہی جگہ مل جائے تو میرے نصیب۔
مجھے تو بھونے ککڑ کی خوشبو آرہی ہے جی ۔بھیا! ہمیں معلوم ہوتا ہے آپ شرارتیں کر کے کلاس سے باہر کھڑے ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں.
کلاس سے باہر شرارتیں کرنے کا کیا فایده !بھیا! ہمیں معلوم ہوتا ہے آپ شرارتیں کر کے کلاس سے باہر کھڑے ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں.
ہم آپ کو واقعی استاد مان چکے ہیں سر!خیر مبارک! بہت شکریہ
یہ استاد آپ نے کس چکر میں بنا دیا؟ ہمیں طالب علم ہی رہنے دیں۔
کلاس سے باہر شرارتیں کرنے کا کیا فایده !
اگر کرنی ہے توکلاس روم کے اندر ہی کی جاسکتی ہے۔
پر آپ مطمئن رہیں ۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ۔ میں بس سیکھنے آیا کروں گا ۔ جو کچھ بھی وہاں سکھایا جائے ۔
اس کی خیر ہے بس بات ricin تک نہ جا پہنچے۔ویسے یہ ایک مایہ ناز سائنسدان کے تھریڈ کے کلر میں میری جوانا کس خوشی میں ملائی جا رہی ہے؟
بہت شکریہ جان بھیا۔مبارک ہو عرفان بھیا۔
بہت شکریہ عمران بھائی!آپ کو مبارک ہو عرفان صاحب!!!
یہ اردو والا اُستاد ہے یا پنجابی والا استادہم آپ کو واقعی استاد مان چکے ہیں سر!
مارے گئے۔۔۔۔ہر ایک سے راز میں رکھی تھی۔ آپ کو ان کا نام کیسے پتا چلا گیا؟ویسے یہ ایک مایہ ناز سائنسدان کے تھریڈ کے کلر میں میری جوانا کس خوشی میں ملائی جا رہی ہے؟
اردو والا استاد ہے سر۔یہ اردو والا اُستاد ہے یا پنجابی والا استاد