تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

السلام علیکم !
مابدولت کو عروج کہتے ہیں اور مجھے اپنا نام بہت پسند ہے ۔۔۔۔ :)
اس فورم پر صرف ایک ممبر کو بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔۔ بوجھوکون ;)
اردو شاعری پسند ہے مجھے لیکن زیادہ تر وقت پشتون فورم پر گزرا ، اس لیے میری اردو املا ذرا کمزور ہے لیکن اچھی والی
اردو بڑی اچھی آتی ہے ۔۔ :blushing:
آب آپ سب کی باری ۔۔۔
 
السلام علیکم !
مابدولت کو عروج کہتے ہیں اور مجھے اپنا نام بہت پسند ہے ۔۔۔ ۔ :)

وعلیکم السلام خوش آمدید...اپنا نام کسے نہیں پسند ہوتا بی بی:p
 
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔
خوش آمدید۔
یہ اچھی والی اردو (جوآپ کو سرخ کیے جاتی ہے :heehee:)اورآپ کو بہت اچھی آتی ہے۔ بھلا کون سی ہوئی۔۔۔؟ :thinking:
تعارف کی لڑی میں پہیلی نہیں بجھواتے۔
ہماری باری ختم ہوئی :battingeyelashes:
 
جیہ

لائبریرین
خوش آمدید عروج
دستار ہجرہ پر آپ اور عینی کی نوک جھوک سے ہم بے خبر نہیں. ہر کلہ راشہ
 
ابن رضا

لائبریرین

عینی مروت

محفلین
السلام علیکم !
مابدولت کو عروج کہتے ہیں اور مجھے اپنا نام بہت پسند ہے ۔۔۔ ۔ :)
اس فورم پر صرف ایک ممبر کو بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔۔ بوجھوکون ;)
اردو شاعری پسند ہے مجھے لیکن زیادہ تر وقت پشتون فورم پر گزرا ، اس لیے میری اردو املا ذرا کمزور ہے لیکن اچھی والی
اردو بڑی اچھی آتی ہے ۔۔ :blushing:
آب آپ سب کی باری ۔۔۔
وعلیکم السلام!
یعنی کہ تعاقب کرتے کرتے تشریف کا ٹوکرا یہاں بھی اٹھا لائی!
اور جس نام کی پہیلی بوجھنی تھی ہم نے بوجھ لی۔۔۔اب ہمارا انعام؟:happy:
ویسے محفل پر خوش آمدید بالکل نہیں کہنا کہ اسکے بغیر بھی تمہارا وقت بہت اچھا گزرنا ہے ان شاء اللہ
:)
 
Top