کیا تکلف ہےخوش آمدید عروج خان مروت صاحبہ
کیا تکلف ہے
نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوں
شکائت ہائے رنگیں کا گلہ کیاکیا تکلف ہے
بالکل اندھیرے میں تیر چلایا تھا لیکن نشانے پر لگا۔ذیشان بھائی،آپکا اندازہ درست ہے
عروج اپنی "بڑی بہن" کو کیسے نہیں پہچانیں گی ؟
نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوں
شکائت ہائے رنگیں کا گلہ کیا
آہ بے اثر دیکھی، نالہ نارسا پایاغلطی ہائے مضامیں مت پوچھ
لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
لوڈشیڈنگ تھی کیا؟بالکل اندھیرے میں تیر چلایا تھا لیکن نشانے پر لگا۔
اردو محفل پر خوش آمدید۔
میرا گیس عینی مروت ہے۔
وعلیکم السلام خوش آمدید...اپنا نام کسے نہیں پسند ہوتا بی بی
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔
خوش آمدید۔
یہ اچھی والی اردو (جوآپ کو سرخ کیے جاتی ہے )اورآپ کو بہت اچھی آتی ہے۔ بھلا کون سی ہوئی۔۔۔ ؟
تعارف کی لڑی میں پہیلی نہیں بجھواتے۔
ہماری باری ختم ہوئی