یاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریںرہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
یاں آ پڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں
کس کو سناؤں حسرتِ اظہار کا گلہ؟وہ کہیں اور سنا کرے کوئی
ستارے جن کو سمجھا تھا مری چشم بصیرت نے
بات پر واں زبان کٹتی ہے
وہ کہیں اور سنا کرے کوئی
آپ سب کی اپنائیت اور محبت کا بے حد شکریہ مجھے یہاں آکر اچھا لگا ۔۔۔
اور نہیں تو غالب انکل کے شعر ضرور یاد ہو جائیں گے
ہاہاہا یہی انداذہ میرا بھی تھا۔وعلیکم السلام۔۔ خوش آمدید۔۔
ویسے پہلی نظر میں عنوان دیکھ کر میں یہی اندازہ لگایا تھا کہ شائید "اسلام کا عروج" شروع ہوگیا ہے، قبول کیجئے۔۔۔ ۔۔
عروج خان مروت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اردو املا کی آپ نے بہت خوب کہی ہم اردو دان بھی غلط اردو لکھ اور بول رہے ہیں، اس سلسلے میں میں جلد ہی اردو املا کے لیے ایک سلسلہ اردو محفل میں شروع کرنے کی تیاری کررہا ہوں۔ جس میں درست املا کی امثال ہوں گی۔السلام علیکم !
مابدولت کو عروج کہتے ہیں اور مجھے اپنا نام بہت پسند ہے ۔۔۔ ۔
اس فورم پر صرف ایک ممبر کو بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔۔ بوجھوکون
اردو شاعری پسند ہے مجھے لیکن زیادہ تر وقت پشتون فورم پر گزرا ، اس لیے میری اردو املا ذرا کمزور ہے لیکن اچھی والی
اردو بڑی اچھی آتی ہے ۔۔
آب آپ سب کی باری ۔۔۔