عروج خان مروت
محفلین
خوش آمدید عروج
دستار ہجرہ پر آپ اور عینی کی نوک جھوک سے ہم بے خبر نہیں. ہر کلہ راشہ
ہمم آپ گل نور کے نام سے دستار پر ؟؟
تاسو یو جہان مننہ
وعلیکم السلام!
یعنی کہ تعاقب کرتے کرتے تشریف کا ٹوکرا یہاں بھی اٹھا لائی!
اور جس نام کی پہیلی بوجھنی تھی ہم نے بوجھ لی۔۔۔ اب ہمارا انعام؟
ویسے محفل پر خوش آمدید بالکل نہیں کہنا کہ اسکے بغیر بھی تمہارا وقت بہت اچھا گزرنا ہے ان شاء اللہ
بلی اپنا راستہ کبھی نہیں بھولتی
پہیلی آپ سے پہلے کوئی بوجھ چکا ہے بی بی ہاہا ہا
نو خوش آمدید تو نو شکریہ