لیں جی آپ بھی خوش ہولیں۔میں بھی شاعری اسٹارٹ کر لوں اب :ڈی
میں بھی شاعری اسٹارٹ کر لوں اب :ڈی
مفعولن کی جگہ مفعولن؟ اس سے تو کوئی فرق نہیں پڑا۔
مفعول؟اجی علامہ صاحب یہ کیا ماجرہ ہے؟؟؟
ہم کیسے پڑھتے کہ آپ نے لکھاتو مفعولن تھا جبکہ آپ لکھنا مفعول چاہ رہے تھے۔ آپ کی چاہت کا ادراک قبل از لکھائی ممکن تو نہیںمفعول؟
ہم نے غلط لکھا تھا ، آپ صحیح پڑھ لیتے؟
البتہ یہ دیکھ لیجیے گا کہ مفعول ہونا چاہیے یا فعول؟
ایڈیٹر والا مسئلہ ٹھیک ہو گیا ہے۔ اب اردو کی بورڈ سے بھی صحیح ٹائپ ہوگا۔
تقطیع میں ، اگر بحریں لکھی ہوئی آ رہی ہیں تو اس کا مطلب یہی نا کہ شاعری بحر میں ہے۔پسند کرنے کا شکریہ
تقطیع یا پھر اصلاح والے سیکشن میں؟
تقطیع میں ، اگر بحریں لکھی ہوئی آ رہی ہیں تو اس کا مطلب یہی نا کہ شاعری بحر میں ہے۔
اور اصلاح میں بھی ایک گیت چیک کیا ہے ٹھیک ہے۔
ویسے اس سے بھی کوئی فرق پڑتا ہے اگر ایک مصرعہ ایک بحر میں اور دوسرا دوسرے بحر میں ہو۔
یا ایک شعر ایک بحر میں اور دوسرا دوسرے بحر میں ہو۔
اس سافٹ وئیر سے یہی خطرہ لاحق ہے ۔۔میں بھی شاعری اسٹارٹ کر لوں اب :ڈی
ایک ہی بحر میں ہونا ضروری ہے۔ دو بحروں کی اجازت میرے ناقص علم کے مطابق تو کہیں نہیں۔ ہاں کچھ بحریں آپس میں اتنی متماثل ہوتی ہیں کہ ان کی اجازت علمائے عروض دیتے ہیں۔ لیکن بغیر علم کے دو الگ الگ بحریں استعمال کرنا درست نہیں ہوگا ۔تقطیع میں ، اگر بحریں لکھی ہوئی آ رہی ہیں تو اس کا مطلب یہی نا کہ شاعری بحر میں ہے۔
اور اصلاح میں بھی ایک گیت چیک کیا ہے ٹھیک ہے۔
ویسے اس سے بھی کوئی فرق پڑتا ہے اگر ایک مصرعہ ایک بحر میں اور دوسرا دوسرے بحر میں ہو۔
یا ایک شعر ایک بحر میں اور دوسرا دوسرے بحر میں ہو۔
ہم کیسے پڑھتے کہ آپ نے لکھاتو مفعولن تھا جبکہ آپ لکھنا مفعول چاہ رہے تھے۔ آپ کی چاہت کا ادراک قبل از لکھائی ممکن تو نہیں
یہ وہی اسکول اسپتال والا معاملہ ہے اہل پنجاب اکثر سکول اور سٹارٹ ہی پڑھتے ہیں۔