ہیں ناں۔ اپنے ایچ اے خان صاحب پی ایچ ڈی ہیں۔ اور ایک بین الاقوامی یونیورسٹی میں پڑھاتے بھی ہیں۔
ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جنابمیرا خیال ہے زیک اور زیش بھی پی ایچ ڈی ہیں
پانچ ہزار واکو[QUOTEشمشاد, post: 1591298, member: 190"]عزیزامین بھائی اب جب کہ آپ پانچ ہزاری منصب پا چکے ہیں، تو کیا خیال ہے آپ کا انٹرویو نہ شروع کیا جائے؟
پانچ ہزار واکو
ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جناب
زیک کی حد تک آپ کی بات درست نہیں تاہم سید ذیشان کے بارے آپ کافی حد تک درست ہیںپانچ ہزار واکو
ان سب کے مضامین کیا ہیں؟ یہ اپنے آگے ڈاکٹر کیوں نہیں لکھتے؟ کیا پانچ ہزاار والوں کا ہی انٹرویو ہوتا ہے۔ آپ کی مرضی جو دل چاہے کریں ۔ جناب
اتنا زیادہ علم نہیں
شاید زیک کا مالیکیولر بائیلوجی یا بائیو انفارمیٹکس یا ان دونوں کا کمبینیشن ہے
زیش شاید الیکٹرانکس یا الیکٹریکل ہے ۔ غالبا سنگا پور سے
ڈاکٹر میرے نام کے ساتھ میرے طالب علم لگاتے ہیں
@زیش کہاں اور کیسے ملیں گے؟میرا خیال ہے زیک اور زیش بھی پی ایچ ڈی ہیں
عاطف بٹ بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ شاکر عزیز دوست بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ فرحت کیانی بھی شاید پی ایچ ڈی ہیں۔
ظفری اور میں اتنے اعلٰی تعلیم یافتہ نہیں ہیں۔ فرحت کیانی فی میل ہیںیہ فرحت کیانی خاتون ہیں نا؟
ظفری بچے کے بارے میں کیا خبر ہے؟
اور خود آپ؟
بھائی پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے. دعا کریں داخلہ مل جائے اس مرتبہ.