قیصرانی
لائبریرین
کنگ فہد یونیورسٹی میں کیا برائی ہے بھلاانشاللہ مل جائے گا
داخلہ پاکستان سے باہر لینا۔ ہوسکے تو نارتھ امریکہ میں
کنگ فہد یونیورسٹی میں کیا برائی ہے بھلاانشاللہ مل جائے گا
داخلہ پاکستان سے باہر لینا۔ ہوسکے تو نارتھ امریکہ میں
کنگ فہد یونیورسٹی میں کیا برائی ہے بھلا
کنگ فہد یونیورسٹی میں کیا برائی ہے بھلا
یہ طنز نہیں تھا بلکہ دوستانہ مشورہ تھا کہ آپ اپنے آس پاس موجود یونیورسٹی کے بارے زیادہ بہتر جان سکتے ہیں، بجائے اس کے کہ کسی دوسرے ملک کے بارے کہا جائے۔ ویسے بھی کنگ فہد یونیورسٹی کو عالمِ اسلام کی سب سے بڑی یونیورسٹی کہا جاتا ہے شایدمجھے اندازہ ہوا کہ اپ اپنے طور پر طنز کررہے تھے۔
میرا مشورہ اس لیے ہے کہ برطانیہ، اسٹریلیا وغیرہ میں انگریزی میں پی ایچ ڈی کرنے کا کوئی مزہ نہیں ہے
یورپ ، انگلینڈ میں پی ایچ ڈی کا کوئی زیادہ اچھا طریقہ نہیں ہے۔ ان کے پاس عموما کورس ورک نہیں ہوتا۔ صرف ریسرچ ورک ہوتاہے اور اس کو حاصل کرنے کا معیار اچھا نہیں۔
امریکہ اور اس کے نظام تعیلم کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی۔
یہ طنز نہیں تھا بلکہ دوستانہ مشورہ تھا کہ آپ اپنے آس پاس موجود یونیورسٹی کے بارے زیادہ بہتر جان سکتے ہیں، بجائے اس کے کہ کسی دوسرے ملک کے بارے کہا جائے۔ ویسے بھی کنگ فہد یونیورسٹی کو عالمِ اسلام کی سب سے بڑی یونیورسٹی کہا جاتا ہے شاید
چراغ تلے اندھیرا میں آپ کو ڈھونڈ رہا تھا جب کہ آپ سامنے ہیں؟بہت مبارک۔
تمام پی ایچ ڈی والوں کے نام ایک مشترک دھاگہ ضرور ہونا چاہئیے پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرویو ٹائپ یہ نیک کام آج ہی ہو تو بہتر شکریہعاطف بٹ بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ شاکر عزیز دوست بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ فرحت کیانی بھی شاید پی ایچ ڈی ہیں۔
ان کے مضامین پلیز قیصرانیعاطف بٹ بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ شاکر عزیز دوست بھی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ فرحت کیانی بھی شاید پی ایچ ڈی ہیں۔
دوست تو کہ رہے ہیں وہ پی ایچ ڈ ی نہیں؟@دوستمضامین کے بارے تو وہ خود ہی بہتر بتا سکیں گے۔ یہ تو میں نے جو شاید کبھی کسی دھاگے پر پڑھا تھا تو یاد رہ گیا۔ عین ممکن ہے کہ میری یاداشت درست کام نہ کر رہی ہو؟
اسی لئے تو کہا کہ یاد نہیں سو فیصددوست تو کہ رہے ہیں وہ پی ایچ ڈ ی نہیں؟@دوست
عاطف بٹ کا بھی کنفرم کر لیں؟دوست تو کہ رہے ہیں وہ پی ایچ ڈ ی نہیں؟@دوست
وہ بتا رہے تھے کچھ ماہ قبل کہ پی ایچ ڈی میں داخلہ ہو رہا ہےعاطف بٹ کا بھی کنفرم کر لیں؟
ارادہ ترک تو نہیں کیا؟وہ بتا رہے تھے کچھ ماہ قبل کہ پی ایچ ڈی میں داخلہ ہو رہا ہے
آپ کو میں اس لسٹ میں شمار کرتا ہوں مستقبل کے ڈاکٹر صاحببھائی پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے. دعا کریں داخلہ مل جائے اس مرتبہ.