مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

عزیزامین

محفلین
کتنے خوش قسمت انسان ہیں آپ کہ آپ کو قیصرانی بھائی جیسے دوست ملے ہیں۔۔خدا کا شکر ادا کریں۔۔کتنا پیار کرتے ہیں آپ سے۔۔
پرندوں میں نر اور مادہ کے بارے میں کافی کنفیوژن رہتی ہے۔۔کون نر ہے اور کون مادہ ۔۔معلوم نہیں ہوتا ہے۔۔اس کے بارے میں کچھ علم ٹرانسفر کرنا پسند فرمائیں گے آپ۔۔
قیصرانی
 
arifkarim

معطل
کوئل مذکر ہو یا مؤنث، بچے تو اسنے کسی اور کے گھونسلے ہی میں دینے ہیں۔ ٹھیٹ پاکستانیوں والی عادتیں ہیں اس پرندے کی۔ کرے کوئی بھرے کوئی!
 
کاشفی

محفلین
عزیزامین صاحب! آپ سے کچھ پوچھا تھا میں نے۔۔بتا نہیں رہے ہیں آپ۔۔ ایسے تو نہیں کریں دوست۔۔۔جواب تو عنایت کیجئے۔
ایک سوال اور ہے میرے پاس۔۔وہ یہ کہ جنگلی حیات کے متعلق کیا آپ کچھ پڑھائی کررہے ہیں۔۔مثلاََ کوئی پی ایچ ڈی وغیرہ۔۔
 
نہیں شوق ہی ہے
 
کاشفی

محفلین
کون کون سے جانور پالے ہوئے ہیں آپ نے۔۔
مجھے بچپن میں شوق تھا کہ میں ہاتھی پالوں، ڈوگ پالوں، گھوڑا پالوں، خرگوش، مرغی، بکری، کاؤ، بھینس، باز اور چیتا۔۔ پال تو نہیں سکا۔۔لیکن چیل اُڑی ، مینا اُڑی وغیرہ میں ان کا نام لے کر کھیلتا رہتا تھا۔۔۔
 
میرے پاس خرگوش، اور کافی پرندے رہے پاکستان میں ۔ اب جنگلی حیات قید کرنا مجھے غلط لگتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
Top