مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

سید فصیح احمد

لائبریرین
اگر اتنی بڑی اور پرانی اردومحفل کی لائبریری سے کتاب نہ ملے تو کیا میں احتجاج کر سکتا ہوں؟

نہیں !! :cool: یہ مبارک باد کا دھاگہ ہے !! احتجاج کے لیئے پہلے احتجاج کے سابقے کے لیئے احتجاج کرنا ہو گا ۔۔۔۔۔ یعنی احتجاج از احتجاج :p :LOL:
بہت بہت مبارک ہو محترم !! :) :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
میں آپ لوگوں کو ایک سیکرٹ بتاتا جاؤں کہ قیصرانی بھائی کو عزیزامین سے ملوانے والا شاید میں ہی تھا:mad-tongue:
ہاہاہا :p ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاح ایک طرف لیکن ہمارے عزیزامین بھائی ہیں مزے کے آدمی ، یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان کی منطق قابو کرنے کی کوشش کے باوجود ناچیز کے سر پر سے پر لگا کر پرندے کی طرح اُڑ جاتی ہے :LOL:
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہا :p ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاح ایک طرف لیکن ہمارے عزیزامین ہیں مزے کے آدمی ، یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان کی منطق کوشش کے باوجود ناچیز کے سر پر سے پر لگا کر پرندے کی طرح اُڑ جاتی ہے :LOL:
عزیز بھائی کو یاہو پر چیٹ کرنے کا بہت شوق تھا۔
اور ایک زمانے میں، میں، سارہ خان اور حجاب ہم لوگوں کی اچھی دوستی تھی تو ہم نے عزیز امین کو یاہو پر گھیر لیا تھا۔ اس وقت ہمارے ساتھ عمار بھی تھا اور ہم نے مل کر جو حرکتیں کی تھیں کہ عزیز بھائی کو شاید یاد ہو یا نہ یاد ہو
ہمیں سب یاد ہے ذرا ذرا:)
 
یعنی کہ حسیں یادیں :) :)
 
عزیزامین

محفلین

مجھے یاد نہیں
 
عزیزامین

محفلین
ہاہاہا :p ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاح ایک طرف لیکن ہمارے عزیزامین بھائی ہیں مزے کے آدمی ، یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان کی منطق قابو کرنے کی کوشش کے باوجود ناچیز کے سر پر سے پر لگا کر پرندے کی طرح اُڑ جاتی ہے :LOL:
مجھے نہیں لگتا ہماری ایڈیٹنگ پر پہلی ملاقت ہے۔مجھے لگتا ہے میں نے قیصرانی جی کو جنگلی حیات کی وجہ سے خود تلاش کیا ہے
 
Top