آپ اپنا کارڈ دیں، میں کریڈٹ کر دیتا ہوںاس میں زبانی مبارک نہیں کوئی کریڈٹ ہونا چاہیئے ؟۔ شکریہ قیصرانی صاحب
اگر اتنی بڑی اور پرانی اردومحفل کی لائبریری سے کتاب نہ ملے تو کیا میں احتجاج کر سکتا ہوں؟
عزیز بھائی کو یاہو پر چیٹ کرنے کا بہت شوق تھا۔ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاح ایک طرف لیکن ہمارے عزیزامین ہیں مزے کے آدمی ، یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان کی منطق کوشش کے باوجود ناچیز کے سر پر سے پر لگا کر پرندے کی طرح اُڑ جاتی ہے
یعنی کہ حسیں یادیں
یادیںیعنی کہ حسیں یادیں
مجھے تو لگتا ہے ویڈیو ایڈیٹنگ ہماری پہلی ملاقات تھی مجھے ایسی کوئی تلخ بات یاد نہیںیعنی کہ حسیں یادیں
مجھے یاد نہیں
تو میں نے کب کہا ہمارے درمیان کوئی تلخی کبھی ہوئی ؟؟مجھے تو لگتا ہے ویڈیو ایڈیٹنگ ہماری پہلی ملاقات تھی مجھے ایسی کوئی تلخ بات یاد نہیں
مجھے نہیں لگتا ہماری ایڈیٹنگ پر پہلی ملاقت ہے۔مجھے لگتا ہے میں نے قیصرانی جی کو جنگلی حیات کی وجہ سے خود تلاش کیا ہےہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاح ایک طرف لیکن ہمارے عزیزامین بھائی ہیں مزے کے آدمی ، یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان کی منطق قابو کرنے کی کوشش کے باوجود ناچیز کے سر پر سے پر لگا کر پرندے کی طرح اُڑ جاتی ہے