مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

جی فی الحال پاکستان میں، اور باہر کے لیے کوشش جاری۔ نارتھ امریکہ میں فیسیں بہت ہیں۔

کوشش جاری رکھیں
اگر اپ کے مضمون میں اپکو کوئی اسکالرشپ نہیں مل رہی تو ترجیح کو ذرا تبدیل کرلیں۔ کوشش کریں کہ کسی اچھی یونی ورسٹی کے پروفیسر کے ساتھ ہو۔ میرا خیال ہے ایجوکیشن کے مضمون میں اپکو بہت زیادہ اسکالرشپ نظراسکتی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ دوسرے ممالک بھی برے نہیں اگر اسکالرشپ اچھی ہو۔ اسٹریلیا، انگلینڈ اور یورپ کے بعد جاپان اور کوریا کو بھی ترجیح میں رکھیں۔ مجھے امید ہے کہ اپ کو اچھی اسکالرشپ مل جاوے گی۔
ویسے ایچ ای سی نے اسکالرشپز بند کردیں ہیں کیا؟
 
Top