عزیزامین
محفلین
کام کی نوعیت بتانا پسند فرمایں گے؟السلام علیکم۔ کچھ مصروفیت کی وجہ سے سائٹ پر کام نہیں کرسکا۔ آج چھٹی ہے۔ کل ان شاءاللہ اس پر کام کروں گا۔
آپ نے تحریر نہیں دینی بلکہ خیال دینا ہے۔
کام کی نوعیت بتانا پسند فرمایں گے؟السلام علیکم۔ کچھ مصروفیت کی وجہ سے سائٹ پر کام نہیں کرسکا۔ آج چھٹی ہے۔ کل ان شاءاللہ اس پر کام کروں گا۔
آپ نے تحریر نہیں دینی بلکہ خیال دینا ہے۔
میں لکھاری نہیں ہو ۔ لکھ لیتی ہوں بس۔ ٹاپک کیا ہے ؟ میں اب کیسے سمجھاؤں آپ کو کہ انسان کسی ٹاپک پر لکھتا ہے تو میں پوچھ رہی ہوں کہ آپ کو ٹاپک معذور افراد ہی ہے نا۔حیرت ہے ایک رائیٹر پوچھ رہی ہیں لکھنا کیا اگر میں نے بتایا تو کاپی پیسٹ نہ ہو گا؟
جی بالکل یہی ٹاپک ہے۔میں لکھاری نہیں ہو ۔ لکھ لیتی ہوں بس۔ ٹاپک کیا ہے ؟ میں اب کیسے سمجھاؤں آپ کو کہ انسان کسی ٹاپک پر لکھتا ہے تو میں پوچھ رہی ہوں کہ آپ کو ٹاپک معذور افراد ہی ہے نا۔
چلیں ۔۔ دیتی ہوں خیال و تحریر ۔۔ شکریہجی بالکل یہی ٹاپک ہے۔
خوش آمدید نور سعدیہ شیخ بہنا!
وی سی ایچ کی جانب سے خوش آمدید۔
میں ٹھیک ہوں آپ سنایں ۔ اگر آپ بہت کچھ جان گئے ہیں تو میں اور کیا بتاوں، ویسے یہ لات کیا ہوتا ہے ھھھا؟اررررے دنیا کہاں سے کہاں آگئی ہے۔ عزیز امین کیسے ہو بھئی کیا چل رہا ہے ۔ ارے میاں انٹر ویو کے لیئے خود سی سوا لات گھڑ لو نہیں تو ساڑھے لات گھڑ لو کیونکہ
جو بتانا ہے بتادو ہم بھی جانیں گے بہت
آرزو جوتم کرو گے لوگ مانیں گے بہت
اگر عام فہم زبان میں گفتگو ہو جائے تو بہتریہ وہی ہوتا ہے کہ اگر سوا ہو تو سوالوں کو جمع کرتا ہے اور اگر حوا ہو تو مجرمان کو
شکریہلو جی عزیز آپ سا فہماں کہاں ملے۔۔۔؟
ہم بات میں چاہت کا مزا دے تو رہے ہیں
میرے خیال سے اس تنقید کے بجائے اس کام کو اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے مل کر اس پیج کو بھرنا چاہیے اپنی تحریروں اور ویڈیوز سے بحثیت انسان یہ ہم سب کے لیے غور طلب ہے کہ یہ پیج خالی کیوں ہے ایں اس میں دھنک رنگ بھریں اس میں اپنے تجربات کے تحریروں کے اور ویڈیوزوہ کیسے کُھولتے ہیں ؟ میرا خیال ہے کُھلا ہوا ہے ۔ وی سی ایچ کی سائیٹ کی وزٹ کی ہے ۔وہ سائیٹ بالکل خالی ہے
تو پھر کریں نا ’’گل‘‘۔ دو لفظ کہہ کر پیچھے کیوں ہٹ گئے۔