حمیرا عدنان
محفلین
آخر کار آج آپ کا تعارف پڑھ ہی لیا میں نے بھی..
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
شکریہ تعارف پسند کرنے کاآخر کار آج آپ کا تعارف پڑھ ہی لیا میں نے بھی..
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
میرے بار ے میں رائے بتایں اگر کوی سوال ہو تو بتایں؟آخر کار آج آپ کا تعارف پڑھ ہی لیا میں نے بھی..
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
خوش آمدید
مجھے کسی بھی موضوع پر مکمل نالج نہیں ،امید کرتا ہوں پھر بھی جینے کا حق ہو گا ؟ھھھااچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
ایک سوال میری طرف سے
کس موضوع پر آپ اچھی معلومات اور دلچسپی رکھتے ہیں اور جس پر آپ سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا جا سکتا ہے
جتنے متنوع موضوعات میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور اس بارے میں معلومات اکٹھی کرتے رہتے ہیں ان موضوعات پر تو کچھ نہ کچھ معلومات رکھتے ہوں گےمجھے کسی بھی موضوع پر مکمل نالج نہیں ،امید کرتا ہوں پھر بھی جینے کا حق ہو گا ؟ھھھا
میراتعلق پاکستان پنجاب ضلع گجرات کے ایک گاوں گھرکو سے ہے 2006سےکینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر اڈمنٹن میں مقیم ہوں نام ۔ عزیزامین ولد محمد امین جائے پیدائش راولپنڈی ۔برج قوس
مجھے اردو محفل پر آئے جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں اور آپ کے بارے بارے میں ابھی اتنی ہی انجان ہوں جتنی سکول کے پہلے دن اپنی کلاس کے باقی بچوں سے تھی.میرے بار ے میں رائے بتایں اگر کوی سوال ہو تو بتایں؟
میں شیخ چلی نہیں نہ مجھے اپنے ہمت سے اونچے کاموں کا شوق ہے میں جو ہوں اسی میں خوش اور مطمئن ہوںاگر آپ کو ایک دن کے لیے پاکستان کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو آپ کیا کیا اقدامات کرنا چاہیں گے
نہیں سمجھا اور مجھے محاوروں اور لطیفوں میں دلچسپی نہیں میں زاتی طور میں علاقائی تعصب کا قائل نہیںمجھے اردو محفل پر آئے جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں اور آپ کے بارے بارے میں ابھی اتنی ہی انجان ہوں جتنی سکول کے پہلے دن اپنی کلاس کے باقی بچوں سے تھی.
آپ کا تعلق گجرات سے ہے اور گجراتی کی ایک مثال بہت مشہور ہے جوتےجوتی والی آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
مچھلی ،پلاو اور بہت کچھکھانے میں پسندیدہ ڈش کون سی ہے آپ کی
یہ سوال تعارف کے زمرے میں آتا ہے یا انٹرویو کے؟میٹھے میں کیا پسند کرتے ہیں
گڈ اچھی بات ہے ہونا بھی نہیں چاہیے چلیں کچھ وی سی ایچ کے بارے میں بتا دیںنہیں سمجھا اور مجھے محاوروں اور لطیفوں میں دلچسپی نہیں میں زاتی طور میں علاقائی تعصب کا قائل نہیں