عشبہ اور محفلین

عاطف بٹ

محفلین
عشبہ سے ملاقات واقعی بہت ہی شاندار رہی۔ اس بات کا تھوڑا افسوس بھی ہوا کہ جب ہم واپسی کے لئے نکل رہے تھے تو اس وقت عشبہ سوگئی تھی اور ہمارے اس سے ملاقات نہیں ہوپائی آتے ہوئے۔
نین بھائی کے والد صاحب بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔
جلد ہی ان کا لاہور آنے کا ارادہ ہے، انشاءاللہ ساجد بھائی، باباجی اور میں ان سے ملاقات کا پروگرام بنائیں گے۔
 
مقدس

لائبریرین

پھر آپ اس کے بارے میں بھی لکھیں گے ناں بھیا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اووووووو شو شویٹ میری شونی مونی شویٹی پائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کہہ رہی ہے پھوپھو جی آپ نے مجھے یاد رکھا ہوا ہے نہ :)

ماشاءاللہ ویری کیوٹ عشبہ رانی،،،:D
لو یو بیوٹی فل بےبی:)
:) :)

دل کرتا ہے ناں کہ اٹھا کر بھاگ جاؤں
ہیں ناں
:) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال، ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی۔ اللہ تعالی اسے اس کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اسے اچھا نصیب عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ سب دوستوں کو اکٹھا دیکھ کر بھی بہت اچھا لگا۔ اللہ تعالی آپ کی محبتوں کو بھی اسی طرح بڑھاتا رہے، آمین۔
بہت شکریہ نبیل بھائی ۔
آمین :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عشبہ سے ملاقات واقعی بہت ہی شاندار رہی۔ اس بات کا تھوڑا افسوس بھی ہوا کہ جب ہم واپسی کے لئے نکل رہے تھے تو اس وقت عشبہ سوگئی تھی اور ہمارے اس سے ملاقات نہیں ہوپائی آتے ہوئے۔
نین بھائی کے والد صاحب بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔
جلد ہی ان کا لاہور آنے کا ارادہ ہے، انشاءاللہ ساجد بھائی، باباجی اور میں ان سے ملاقات کا پروگرام بنائیں گے۔
ابو پیر کو چلے گئے ہیں لاہور۔ پر وہ لاہور رکے ہی نہیں۔ وہ وہاں سے اوکاڑہ چلے گئے تھے۔ اور آج انکی واپس صادق آباد واپسی ہے۔ :)
 
اوہو، پتہ ہوتا ان کی لاہور آمد کا تو ملاقات ضرور کرتے چاہے بس اڈے پر ہی کیون نہ جانا پڑتا!
 
Top