ضرور یہ خبر دشمنوں نے اڑائی ہو گی۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کریںلو جی آپ پر تو بالکل شک نہیں۔ یقین ہے۔
ضرور یہ خبر دشمنوں نے اڑائی ہو گی۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کریںلو جی آپ پر تو بالکل شک نہیں۔ یقین ہے۔
پوچھ لیں بے شک۔ میں دیکھتی ہوں کہ وہ کیا بتاتی ہیں آپ کواتنی انکساری ابھی آپکی بھابھی سے پوچھتا ہوں
جی نہیں بھیا یہ عشبہ کا ہےیہ میں لوں گا ۔۔۔ ۔۔ میں لوں گا
آمینماشاء اللہ۔ بہت خوب! بہت پیاری عشبہ رانی ہیں۔ اللہ رب العزت بٹیا کو ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ اور اس کے نصیب اچھے بنائے اور ماں باپ اور اس کے پیاروں کا سایہ اس پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔ اللہ رب العزت عشبہ رانی کو دین ودنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
اچھا ماشاءاللہ دشمن دار آدمی ہیں آپضرور یہ خبر دشمنوں نے اڑائی ہو گی۔ سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کریں
وہ کہہ رہی ۔۔۔ کیانی۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔ ہاہاہاہاپوچھ لیں بے شک۔ میں دیکھتی ہوں کہ وہ کیا بتاتی ہیں آپ کو
اک تو انکل آپ آئے اتنے دن بعد پھر کچھ لائے بھی نہیں۔ الٹا میرا ہی بھالو کھینچ رہے۔ میں نہیں بولتا آپ سےیہ میں لوں گا ۔۔۔ ۔۔ میں لوں گا
عینی پھپھو آپکا شکریہ۔ آپ بہت اچھےہوجی نہیں بھیا یہ عشبہ کا ہے
ہمیں دوست راس نہیں آتےاچھا ماشاءاللہ دشمن دار آدمی ہیں آپ
اور دوستوں کو آپہمیں دوست راس نہیں آتے
بہت شکریہ سرعشبہ رانی گڑیا کے لئے بہت دعائیں۔ ماشاء اللہ بہت کیوٹ ہے۔
تو پھر ہم سے ملیں ۔۔۔۔۔۔ہمیں دوست راس نہیں آتے
تو پھر ہم سے ملیں ۔۔۔ ۔۔۔
ہم بھی آپ کے جیسے ہیں
کیا خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دشمن دار دو تین
میرے بعد آپ آتے ہیں یہاں کیونکہ ایک ساتھ ہم دونوں کبھی آن لائن نہیں ہوئے یہاںآپ کو میں نے کبھی نہیں دیکھا یہاں صبح اٹھ کر آتا ہوں تو جگہ جگہ آپ کے مراسلوں کے نشانات پاتا ہوں کہ یہاں یہاں سے اپیا گزر گئی ہیں۔
آپی بہت شرارتی ہے۔
عشبہ قدیم نام ہے۔ بعض روایات کے مطابق حضرت زکریا کی بیوی کا نام تھا۔ اور مطلب ہے بہت حیا والی۔ جبکہ آسٹریلین اور رشین زبان میں اس کا مطلب لڑکی ہے۔
اب آپکو سورج نکلنے کے بعد محفل میں آنے کی عادت ہے۔اور مجھےامی نے مغرب کے بعد گھر سے نکلنے سے منع کر رکھا ہے۔میرے بعد آپ آتے ہیں یہاں کیونکہ ایک ساتھ ہم دونوں کبھی آن لائن نہیں ہوئے یہاں
بچے تو شرارتی ہی اچھے لگتے ہیں نا
اللہ عشبہ کو سلامت رکھے صحت اورخیرو برکت کے ساتھ
ماشاءاللہ مطلب اچھا ہے عربی والا
میری طرف سے ڈھیر سارا پیار بٹیا کے لیے
ماشاء اللہ۔ بہت خوب! بہت پیاری عشبہ رانی ہیں۔ اللہ رب العزت بٹیا کو ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ اور اس کے نصیب اچھے بنائے اور ماں باپ اور اس کے پیاروں کا سایہ اس پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔ اللہ رب العزت عشبہ رانی کو دین ودنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
جی آپی ضرور آپی مزید تصاویر بھی یہاںشئیر کروں گاھل من مزید نیرنگ خیال بھائی