قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اور پھپھو ہوتی کس لیئے ہیںپھپھو آپ بہت اچھے ہو۔ میرے لیئے ہمیشہ گفٹ لاتے ہو، بہت شارا شکریہ
اسی لیئے تو ہوتی ہیں
اور پھپھو ہوتی کس لیئے ہیںپھپھو آپ بہت اچھے ہو۔ میرے لیئے ہمیشہ گفٹ لاتے ہو، بہت شارا شکریہ
آمین۔پھپھو بش اب میں بڑا ہوتا پڑا ہوں۔ میں نے والکر لے لی ہے۔ جلد ہی جاؤں گا آپ کے ساتھماشاءاللہ۔ اتی پالی ہے میری بھتیجی۔ اللہ نظرِ بد سے بچائیں۔
چلو بھئی عشبہ رانی جلدی سے بڑی ہو جائیں پھر ہم شاپنگ جائیں گے۔
زبردست۔ میں انتظار کرتی ہوں ۔آمین۔پھپھو بش اب میں بڑا ہوتا پڑا ہوں۔ میں نے والکر لے لی ہے۔ جلد ہی جاؤں گا آپ کے ساتھ
مجھے یہ دوستی اک آنکھ نہیں بھاتی۔ اب عشبہ کا محفل میں داخلہ منع مستقل بنیادوں پرزبردست۔ میں انتظار کرتی ہوں ۔
اور ہاں ماما سے کہہ کر بابا کی جیب بھی خالی کرانی ہے شاپنگ جانے سے پہلے۔
غیر ممکن۔مجھے یہ دوستی اک آنکھ نہیں بھاتی۔ اب عشبہ کا محفل میں داخلہ منع مستقل بنیادوں پر
اب تو یہ ہو کر رہے گا۔ اگر مجھے اپنی جیب بچانی ہے۔غیر ممکن۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ باباؤں اور بھائیوں کی جیب ہوتی ہی خالی کرانے کے ہے۔ اس لئے آپ بھول جائیں کہ بچت ہو جائے گی۔اب تو یہ ہو کر رہے گا۔ اگر مجھے اپنی جیب بچانی ہے۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ باباؤں اور بھائیوں کی جیب ہوتی ہی خالی کرانے کے ہے۔ اس لئے آپ بھول جائیں کہ بچت ہو جائے گی۔
سوووووو کیوٹ ماشاءاللہ
یہ تھریڈ آج ہی ہماری نظروں میں آیا۔
میں ہی اس کو اوپر لایا نئی تصاویر اپلوڈ کر کےیہ تھریڈ آج ہی ہماری نظروں میں آیا۔
بھلا ہو اس بندے یا بندی کا جو اس تھریڈ کو پھر سے اوپر لایا
لیں جی ہم تو بس شروع کی تصاویر دیکھ کر رک گئے تھےمیں ہی اس کو اوپر لایا نئی تصاویر اپلوڈ کر کے
کمپیوٹر ایکسپرٹعشبہ محفل پر لاگ ان ہوتے ہوئے (میرے لیپ ٹاپ کے بٹن بھی توڑ رکھے ہیں اس نے )
میرے لیپٹاپ کا کی بورڈ گنجا کر دیا ہے اس نےکمپیوٹر ایکسپرٹ
ماشاءاللہ
یہ تو دھاگہ بھرا پڑا ہے فہیم بھائی عشبہ کی تصاویر سےلیں جی ہم تو بس شروع کی تصاویر دیکھ کر رک گئے تھے
یہ اچھا ہوا آپ نے بتادیا
شاید بلا بہادر چاہتا ہے آپ اب آئی پیڈ لے لیںمیرے لیپٹاپ کا کی بورڈ گنجا کر دیا ہے اس نے
میں تو اپنا فون اس سے بچا کر رکھتا ہوں۔ چھ کھلونے پڑے ہوں بھلے۔ اس نے فون ہی اٹھانا ہے۔شاید بلا بہادر چاہتا ہے آپ اب آئی پیڈ لے لیں