فہیم
لائبریرین
آج کل کے بچوں کو شاید ابھی سے موبائل کا شوق جاگ اٹھا ہےمیں تو اپنا فون اس سے بچا کر رکھتا ہوں۔ چھ کھلونے پڑے ہوں بھلے۔ اس نے فون ہی اٹھانا ہے۔
ہمارے بھتیجے صاحب بھی سب چھوڑ چھاڑ کر ایسے موبائل پر چھپٹتے ہیں جیسے پتہ نہیں کس کو ٹائم دے رکھا ہو کال کرنے کا