آج کل کے بچوں کو شاید ابھی سے موبائل کا شوق جاگ اٹھا ہےمیں تو اپنا فون اس سے بچا کر رکھتا ہوں۔چھ کھلونے پڑے ہوں بھلے۔ اس نے فون ہی اٹھانا ہے۔
![]()
ہمارے بھتیجے صاحب بھی سب چھوڑ چھاڑ کر ایسے موبائل پر چھپٹتے ہیں جیسے پتہ نہیں کس کو ٹائم دے رکھا ہو کال کرنے کا