عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
عینی پھپھو کو سلام​
428150_10151666741641978_848163760_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وعلیکم السلام
پیاری گڑیا کیسی ہیں؟:heehee:
میں ٹھیک ہوں۔۔۔ :) آپ سنائیں پھپھو کیسی ہیں۔ :)

ارے نہیں بیٹا ہم کیسے بھول سکتےہیں آپ کو یو آرشوشویٹ muhaaaaa
ماشاءاللہ
مجھے پتہ تھا آنٹی پر آپکو یاد کرا رہا تھا میں :p
 

مقدس

لائبریرین
نیلم اور مقدس پھوپھو کہاں ہیں آپ۔ مجھے بالکل بھول گئے ہو نا :cry:
304373_10151505711696978_1903831924_n.jpg
سیدہ شگفتہ پھپھو دیکھو میرا سٹائل​
534667_10151532126361978_248033056_n.jpg
عشو بےبی
پھوپھو تو بالکل بھی نہیں بھولی۔۔۔ روز پاپا کو میسج دیتی ہیں۔۔ پاپا آپ کو نہئں دیتے ناں
اب ان کی پٹائی ہم مل کر کریں گے ۔۔۔ چلو اب پھوپھو کو اسمائیل دو اور پاپا کے بال کھینچو :)
 

عمران اسلم

محفلین
ماشاءاللہ سوہنی سوہنی، پالی پالی، اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
نصیب اچھے کرے اور دونوں جہانوں میں کامیاب کرے امین۔
 
Top