فرحت کیانی
لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کتنا پالی شی گڑیا لگ رہی ہے ہماری بھتیجیفرحت کیانی پھپھو دیکھو میں نے پہن لیا دستکاری کا نمونہ![]()
![Bighug :bighug: :bighug:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/bighug.gif)
![Openmouthed :openmouthed: :openmouthed:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/msn/openmouthed.gif)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کتنا پالی شی گڑیا لگ رہی ہے ہماری بھتیجیفرحت کیانی پھپھو دیکھو میں نے پہن لیا دستکاری کا نمونہ![]()
ماشاء اللہ۔
بھیا!!!!!!!!!!!
صرف نیلم اور مقدس پھوپھو نہیں ہیں ایک میں بھی ہوں![]()
وعلیکم السلام
پیاری گڑیا کیسی ہیں؟![]()
فرحت کیانی پھپھو دیکھو میں نے پہن لیا دستکاری کا نمونہ![]()
ماشاءاللہ
اللہ تعالی نظر بد سے دور رکھتے سدا اپنی امان میں رکھے عشبہ بٹیا رانی کو آمین
پر پاپا تو روز آپ ہی کی کوئی حکایت پکڑ کر اس کو جدت دے رہے ہوتے![]()
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کتنا پالی شی گڑیا لگ رہی ہے ہماری بھتیجی۔ عشبہ رانی اب اپنے بابا کو پھپھو کے کام کا بھی یاد کرانا ہے ورنہ پھپھو بابا کے خرچے پر آپ کو شاپنگ کے لئے لے جائے گی۔
![]()
جی بہتر خالہ جان ۔۔ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے سو کیوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووٹ ۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا خیال بھائی آپکی بیٹی ہے یہبہت کیوٹ سی ہے ماشاءاللہ۔اللہ میاں بری نظر ے دور رکھیں ۔آمین ۔
اج سے ایک پھوپو میں بھی ہوں بھئی بچووووووووووووووووووووووووو سن لو سب
![]()
بہت پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہعینی پھپھو کو سلام![]()
ماشاءاللہ سو سوئیٹ اینڈ کیوٹفرحت کیانی پھپھو دیکھو میں نے پہن لیا دستکاری کا نمونہ![]()
ابھی پٹتا ہوں بابا کے بال۔۔۔عشو بےبی
پھوپھو تو بالکل بھی نہیں بھولی۔۔۔ روز پاپا کو میسج دیتی ہیں۔۔ پاپا آپ کو نہئں دیتے ناں
اب ان کی پٹائی ہم مل کر کریں گے ۔۔۔ چلو اب پھوپھو کو اسمائیل دو اور پاپا کے بال کھینچو![]()
آمینماشاءاللہ سوہنی سوہنی، پالی پالی، اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
نصیب اچھے کرے اور دونوں جہانوں میں کامیاب کرے امین۔
جی مانو۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت کیوٹ لگ رہی ہیں عشبہ گڑیا!![]()
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ کتنا پالی شی گڑیا لگ رہی ہے ہماری بھتیجی۔ عشبہ رانی اب اپنے بابا کو پھپھو کے کام کا بھی یاد کرانا ہے ورنہ پھپھو بابا کے خرچے پر آپ کو شاپنگ کے لئے لے جائے گی۔
![]()
واہ ۔۔۔ کیا سٹائل ہے
جیتی رہو مسکراتی رہو ۔ اللہ نیک نصیب کرے (آمین)
ماشاء اللہ۔
شونا بےبی پاپا کچھ نہیں کہہ سکتے آپ کو۔۔ابھی پٹتا ہوں بابا کے بال۔۔۔
گر پاپا نے ڈانٹا تو میں کہہ دوں گا پھپھو خراب کر رہی مجھے![]()