عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ، کیا اسٹائل ہے ےےے !!!!!!!!

رکو رکو، ایسے ہی رہنا میں کیمرہ لے آؤں ذرا :happy:
کب تک آجائے گا کیمرہ۔۔۔:shock: میں تھک گیا ہوں :unsure:

الٰہی خیر، یہ والی پھپھو تو غصے میں ہیں ابھی :happy:
یہ تو پاپا کے ساتھ لڑائی ہو رہی۔۔ میرے ساتھ نہیں :p

پھپھو، ہیں بہت پیاری، کتنی جلدی ناراضگی ختم کی :lovestruck:
:) :)

کتنا اچھا لگ رہا ہے ماشاءاللہ،
فرحت پھپھو نے آخر اپنے ہاتھ سے کڑھائی کی تھی۔
ہیں!! :eek:
پھپھو تو خود تلاشتی پھرتی ہیں ایسے کپڑے (n) وہ تو میں انہیں دکھا رہا تھا :p

سوہنا بچہ، ماشااللہ :lovestruck:
:) :)

بچاری عشبہ، کس کس کی حکایتیں سنے ادھر پھپھو کی حکایتیں ادھر حکایتی ابا جی :happy:
ابا کی حکایتیں تو مزے کی ہوتی ہیں۔ یہ نیلم انٹی کی حکایتیں ہی ایسی ہوتی ہیں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی عبشہ رانی کو پھوپھو کا بہت سارا پیار اور اتنے پیارے پیارے ایپل چیکسز پر پیاری سی کِس:kissed: اللہ ہماری عبشہ رانی کو ساری خوشیاں دے، سکون اور اچھا نصین دے آمین:kissed:
پھپھو جی میں اچھا بے بی آگیا :blushing:

ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے سو کیوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووٹ ۔مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا خیال بھائی آپکی بیٹی ہے یہ :rolleyes:بہت کیوٹ سی ہے ماشاءاللہ۔اللہ میاں بری نظر ے دور رکھیں ۔آمین ۔ :) اج سے ایک پھوپو میں بھی ہوں بھئی بچووووووووووووووووووووووووو سن لو سب:bighug:
آپ اتنی دیر سے کیوں آئے ہو پھپھو :cautious:

سچ اے کیوٹی پائی:love:لوٹس آف کسز فار ہر:kissed::kissing::kiss3:
شکریہ چاچو :)
 
شیزان

لائبریرین
ماشاء اللہ
چشمِ بد دور۔۔
جیتی رہے ہماری پیاری گڑیا۔۔
اللہ پاک روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ
سردیوں میں جو بچوں کے گال سردی کی وجہ سے سرخ سیب بن جاتے ہیں تو اتنے پیارے لگتے ہیں کہ بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
دل چاہتا ہے کہ انکے پیارے پیارے گال پر ڈھیر سارا پیار کریں
میری طرف سے پیاری عشبہ رانی کو بہہہہہہہہتتتتتت سارا پیار
چشمِ بد دور
عشبہ کی نظر اتار لینا ضرور
جی آنٹی آپ کو چاچو امین کی شادی بہت بہت مبارک ہو۔ :)
نظر کیسے اتارتے ہیں۔۔ مجھے بتا دیں میں پاپا کو بتا دوں گا۔ :)

ماشاءاللہ سو سوئیٹ اینڈ کیوٹ

میری بیٹی کی طرف سے بھی بہت سارا پیار :)
وہ کہہ رہی ہے کہ بالکل گڑیا جیسی لگ رہی ہے ماشاءاللہ
ایک تو بیٹی اتنی پیاری اس پر اسکا سوٹ اسکو اور زیادہ خوبصورت بنارہا ہے
سوٹ کی کڑھائی کرنے والے ہاتھوں کو سلام
نیرنگ خیال ذرا خیال کرو اور اپنی بیٹی کی روز نظر اتار لیا کرو
اللہ نظرِ بد سے بچائے آمین
جی اپیا کیسی ہیں آپ۔۔ :)
آمین :)
 
قرۃالعین اعوان آنٹی آپکو سلام​
581558_10151445809591978_460047237_n.jpg
نیلم آنٹی چا۔۔۔ ۔۔۔​
67138_10151445828606978_1244967843_n.jpg
حسیب نذیر گِل صبح سیاسی کالمز​
398414_10151445788426978_2124756723_n.jpg
منع تھوڑی کیا میں نے​
487408_10151445788071978_2050213354_n.jpg
اوں اوں مجھے نینی آ رئی ۔ سونے دو​
محمد بلال اعظم انکل مجھے علامہ اقبال نہ سمجھ لینا​
196529_10151445778656978_1573338990_n.jpg

ماشاءاللہ بہت ہی پیاری بچی ہے اور بہت ہی پیاری تصویریں۔ یہ تمام تصویریں ایک ہی بچی کی ہیں؟، کہیں پر آپ نے رہا ہوں وغیرہ بھی لکھا تو اس لیئے پوچھا :) پھر کہوں گا کہ دل کو موہ لیا بھئی۔
 
مہ جبین

محفلین
جی آنٹی آپ کو چاچو امین کی شادی بہت بہت مبارک ہو۔ :)
نظر کیسے اتارتے ہیں۔۔ مجھے بتا دیں میں پاپا کو بتا دوں گا۔ :)

جی اپیا کیسی ہیں آپ۔۔ :)
آمین :)

اوہ چندا سی عشبہ رانی کی طرف سے مبارکباد قبول کی جاتی ہے
آپکے چاچو کو یہ مبارکباد پہنچادی جائے گی
شونا بچہ جیتا رہے ، خوش رہے

میں ٹھیک ہوں نین بھیا الحمدللہ

نظر اتارنے کے لئے سات ثابت لال مرچیں لیکر عشبہ کے سر سے لیکر پیر تک سات دفعہ گھما کر اس پر ایک دفعہ درود پاک اور تین دفعہ سورہء اخلاص اور پھر ایک دفعہ درود پاک پڑھ کر عشبہ پر اور مرچوں پر پھونک کر ان مرچوں کو چولہے پر رکھ کر جلا لو ، اگر مرچوں کی دھانس نکلے تو اسکا مطلب ہے کہ نظر نہیں ہے اور اگر دھانس نہ نکلے تو اسکا مطلب ہے کہ نظر ہے
اسی طرح بار بار اتار لی جائے تو بدنظر دور ہوجاتی ہے۔
 
یہ تو بڑا مشکل طریقہ ہے۔ ام عشبہ کو پڑھاؤں گا۔ :)
شکریہ اپیا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری بچی ہے اور بہت ہی پیاری تصویریں۔ یہ تمام تصویریں ایک ہی بچی کی ہیں؟، کہیں پر آپ نے رہا ہوں وغیرہ بھی لکھا تو اس لیئے پوچھا :) پھر کہوں گا کہ دل کو موہ لیا بھئی۔
جی یہ میری بٹیا کی تصاویر ہیں۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
یہ تو بڑا مشکل طریقہ ہے۔ ام عشبہ کو پڑھاؤں گا۔ :)
شکریہ اپیا :)
اپنے بچوں کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے نین :)

ویسے تمہاری اس بات سے ثابت ہوگیا کہ مائیں اپنے بچوں کے لئے ہر مشکل کا سامنا کرنے کے لئے ہر گھڑی تیار کامران رہتی ہیں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اپنے بچوں کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے نین :)

ویسے تمہاری اس بات سے ثابت ہوگیا کہ مائیں اپنے بچوں کے لئے ہر مشکل کا سامنا کرنے کے لئے ہر گھڑی تیار کامران رہتی ہیں :p
اپیا رات کو عشبہ کو میں ہی سنبھالتا ہوں :)
 
Top