عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
Baby_girl_card4.gif
یہ عشبہ رانی کے لیئے آنٹی کی طرف سے۔۔۔ !​
بہت شکریہ آنٹی اب میں یہ جوتے بھی پہن کر جاؤں گا:applause:
 

پپو

محفلین
ماشاءاللہ ،ماشاءاللہ​
بیٹیا رانی مجھے بھول گئی تھی بلانا کوئی بات نہیں سو کر اٹھو تو حواس کچھ دیر مکمل کام نہیں کرتے تصاویر بتاتی ہیں کہ خدا نے ابھی بندے سے بڑے کام لینے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے نیک اور صالح بندوں میں شمار فرمائے آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ ،ماشاءاللہ​
بیٹیا رانی مجھے بھول گئی تھی بلانا کوئی بات نہیں سو کر اٹھو تو حواس کچھ دیر مکمل کام نہیں کرتے تصاویر بتاتی ہیں کہ خدا نے ابھی بندے سے بڑے کام لینے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے نیک اور صالح بندوں میں شمار فرمائے آمین
نہیں بھولا تھا انکل۔ ابھی تو ملاقات جاری ہے۔ بس ذرا شاپنگ سے ہو کر آئی۔ باقی سب سے بھی تو ملنا ہے۔ :)
 

عسکری

معطل

محمدصابر

محفلین
اللہ تعالی گڑیا رانی کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں اور دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازیں۔ آمین
 

نیلم

محفلین
میرا نام عشبہ رانی بڑی سیانی ہے۔;) جس جس نے مجھ سے ملنا ہے۔ آجائے۔:bighug: ابھی سو کر اٹھی ہوں پھر بہت سارے کام بھی کرنے ہیں۔ سارے انکل آنٹیاں آجاؤ جلدی سے ادھر:) ۔ بعد میں نہ کہنا بلایا نہیں تھا :p

اوں اوں مجھے نینی آ رئی ۔ سونے دو​
538848_10151445778161978_363207730_n.jpg
محمد بلال اعظم انکل مجھے علامہ اقبال نہ سمجھ لینا​
196529_10151445778656978_1573338990_n.jpg
تعبیر آنٹی آپ بھی آجاو آپ کو پاپا بلانا بھول گئے تھے نہ۔ دیکھو میں نے یاد رکھا:p
425933_10151445779046978_1583772433_n.jpg
اور اب سب کو صبح بخیر ( محمد وارث انکل میرا سلام چھوٹی بحر میں ہے نہ :angel: )​
422693_10151445779631978_814557131_n.jpg
اچھا تو پاپا نےجگادیاصبح صبح،،،ابھی آپ کےپاپا کی خیرنہیں...
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تم نے اپنی پھوپھو ناعمہ عزیز کو نہیں بلایا، بس تمہارے پاپا کی خیر نہیں۔
انکل میں اپنی مانو آنٹی اور ناعمہ آنٹی کو نہیں بھولا۔ آپ ایسے نہ کہو۔۔ آگے آپ نے میری پوسٹ نمبر13 کو ناپسند کر کے میرا دل توڑ دیا ہے۔ میں اب آپ سے نہیں بولوں گا:cry:
 
Top