ماشاءاللہ چشمِ بد دور
بہت پیاری سی ، بہت خوبصورت ، بہت شرارتی سی ، نٹ کھٹ سی
سو سوئیٹ اور سو کیوٹ عشبہ رانی بڑی سیانی ہے واقعی۔۔۔ ۔۔۔ ماشاءاللہ آنکھوں میں ذہانت اور شرارت کی بے پناہ چمک ہے ، نظرِ بد دور ہو۔
اللہ پاک عشبہ رانی کو دین و دنیا کی ہر دولت، نعمت، عزت، راحت ، رفعت اور عظمت سے مالامال فرمائے
عشبہ رانی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے
علم و عمل کی دولت سے دامن بھرا رہے
اور زندگی میں ہر قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں مقدر فرمائے آمین یا رب العالمین
نیرنگ خیال اللہ تمہاری بیٹی کو سدا سلامت رکھے آمین