نیرنگ خیال
لائبریرین
انکل آپ بھی نہ بس۔۔۔ اب میں نے کہا تو آپ مکر گئےبیٹا جی ہماری اپنی خبر لے اب کوئی ہم خود مست ہیں
انکل آپ بھی نہ بس۔۔۔ اب میں نے کہا تو آپ مکر گئےبیٹا جی ہماری اپنی خبر لے اب کوئی ہم خود مست ہیں
ہا ہا ہا نیلم آنٹی آپ بھی نہعشبہ رانی تو واقعی بہت سیانی ہےماشاءاللہ...میری طرح،،،ہی ہی ہی
ماشاءاللہ چشمِ بد دور
آمینماشاءاللہ چشمِ بد دور
بہت پیاری سی ، بہت خوبصورت ، بہت شرارتی سی ، نٹ کھٹ سی
سو سوئیٹ اور سو کیوٹ عشبہ رانی بڑی سیانی ہے واقعی۔۔۔ ۔۔۔ ماشاءاللہ آنکھوں میں ذہانت اور شرارت کی بے پناہ چمک ہے ، نظرِ بد دور ہو۔
اللہ پاک عشبہ رانی کو دین و دنیا کی ہر دولت، نعمت، عزت، راحت ، رفعت اور عظمت سے مالامال فرمائے
عشبہ رانی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے
علم و عمل کی دولت سے دامن بھرا رہے
اور زندگی میں ہر قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں مقدر فرمائے آمین یا رب العالمین
نیرنگ خیال اللہ تمہاری بیٹی کو سدا سلامت رکھے آمین
نیرنگ خیال اللہ تمہاری بیٹی کو سدا سلامت رکھے آمین
ہا ہا ہا عشبہ سو گئی ہے ورنہ بھیج دیتاماشا اللہ بہت پیاری بٹیا رانی ہے اللہ کریم شریروں کے شر، حاسدوں کے حسد، بُری نظر والوں کی بد نظر سے بچائے آمین
نیرنگ خیال میں آفس میں ہوں لیکن اب میرا دل کر رہا ہے کہ کو ئی بےبی پاس ہو کھیلنے کے لیے الحمدللہ بچوں سے بہت پیار ہے
واقعی جنید بھائی آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے۔ محلے میں بھی کافی بچے آپ سے مانوس ہیں۔ خاص کر وہ سامنے والوں کا بچہ ۔ماشا اللہ بہت پیاری بٹیا رانی ہے اللہ کریم شریروں کے شر، حاسدوں کے حسد، بُری نظر والوں کی بد نظر سے بچائے آمین
نیرنگ خیال میں آفس میں ہوں لیکن اب میرا دل کر رہا ہے کہ کو ئی بےبی پاس ہو کھیلنے کے لیے الحمدللہ بچوں سے بہت پیار ہے
ہی ہی ہی شکریہ انکلجی بیٹا چھوٹی بحر ہے اور کیا کمال بحر ہے، ماشاءاللہ
شکریہ اشتیاق بھائیبٹیا رانی کے لیے ڈھیر ساری دعائيں ۔ اللہ پاک اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں۔ آمین۔
واقعی جنید بھائی آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے۔ محلے میں بھی کافی بچے آپ سے مانوس ہیں۔ خاص کر وہ سامنے والوں کا بچہ ۔
شکریہ آپکاسو کیوٹ ۔
اللہ سائیں اسے لمبی عمر دے خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔ اور اس کے نصیب اچھے کرے۔ آمین
جس بچے سے شروع سے پیار رکھا جائے اُس کو پہچان ہو جاتی ہے پیار کرنے والے کی،بٹیا رانی کے لیے ڈھیر ساری دعائيں ۔ اللہ پاک اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں۔ آمین۔
واقعی جنید بھائی آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے۔ محلے میں بھی کافی بچے آپ سے مانوس ہیں۔ خاص کر وہ سامنے والوں کا بچہ ۔
افلاطون کی بھتیجی ہو اور سیانی نہ ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ماشااللہ! بٹیا رانی واقعی بڑی سیانی ہے۔
بٹیا رانی جب آپ ابو کا آئی ڈی استعمال کر رہی ہوں تو بتا دیا کریں۔آنٹی پاپا نہیں ہیں یہاں پر۔ وہ آئیں گے تو آپکا پیغام انکو دے دوں گی
وعلیکم السلام شونےناعمہ عزیز آنٹی یہ شمشاد انکل آپ کو کچھ بھی کہیں نہ تو آپ مجھ سے ناراض نہ ہونا شچی میں بہت اچھا بےبی ہوںہیلو عائشہ عزیز (مانو آنٹی) سلام