عشبہ رانی بڑی سیانی

فرحت کیانی

لائبریرین
عشبہ کی والدہ محترمہ کا فرمانا ہے کہ بال مضبوط اور گھنے کرنے کے لئے اس عمر میں ٹنڈ ضروری ہے۔ وگرنہ بڑے ہو کر بال کمزور اور روکھے ہوجاتے ہیں۔
لگتا ہے دنیا بھر کی امائیں ایک جیسی ہوتی ہیں :)
جی ہاں کیونکہ میری والدہ محترمہ نے ابهی ابهی اس تهیوری کی تصدیق فرمائی ہے. (y)
 

الشفاء

لائبریرین
عشبہ کی والدہ محترمہ کا فرمانا ہے کہ بال مضبوط اور گھنے کرنے کے لئے اس عمر میں ٹنڈ ضروری ہے۔ وگرنہ بڑے ہو کر بال کمزور اور روکھے ہوجاتے ہیں۔

جی یہ روایت تو ہے۔۔۔ بلکہ بعض "شدت پسند" والدین (بشمول ہمارے) بچے کی ٹنڈ کروا کر اوپر سرمہ بھی مل دیتے ہیں۔ کہ اس سے بال خوب کالے نکلتے ہیں۔۔۔:p

ہونہہہہہہ۔ تو کیا خیال ہے عشبہ رانی کا اس بارے میں۔۔۔:twisted:
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
جی یہ روایت تو ہے۔۔۔ بلکہ بعض "شدت پسند" والدین (بشمول ہمارے) بچے کی ٹنڈ کروا کر اوپر سرمہ بھی مل دیتے ہیں۔ کہ اس سے بال خوب کالے نکلتے ہیں۔۔۔ :p

ہونہہہہہہ۔ تو کیا خیال ہے عشبہ رانی کا اس بارے میں۔۔۔ :twisted:
مشورہ برا نہیں۔۔۔ :p
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
ڈائیوو ٹرمینل چوک بہادر پور رحیم یار خان پر اپنی دادی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
10349950_10152853569811978_810824935377776992_n.jpg
اللہ تمہیں بری نظر سے دور رکھے سوہنا بیٹا :) آمین !!
 

سیما علی

لائبریرین
عشبہ رانی کے لئیے ڈھیروں دعائیں اور بہت سارا پیار جیتی رہیں اپنے ماں باپ کے سائے میں پروان چڑھیں ۔پروردگار اپنی امان میں رکھے ۔۔۔آمین :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
Top