نیرنگ خیال
لائبریرین
تو بھائی جی منہ کا ذائقہ بدلیں، اسے کڑوا تو نہ کریں
تو بھائی جی منہ کا ذائقہ بدلیں، اسے کڑوا تو نہ کریں
آمینماشاء اللہ
چشم بد دور
تخریب کاری سے آخری بار کب باز آئے تھے آپ۔۔۔۔ماشاءاللہ. عشبہ تو بڑی ہو گئیں. شاباش عشبہ رانی. ابا جان کی جیب خالی کروانا جاری رکهو اور جہاں کسی آئیڈیے کی ضرورت ہو. پهپهو کی آزمودہ ترکیبیں بهی موجود ہیں.
ڈائیوو ٹرمینل چوک بہادر پور رحیم یار خان پر اپنی دادی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
ماشاءاللہ. عشبہ تو بڑی ہو گئیں. شاباش عشبہ رانی. ابا جان کی جیب خالی کروانا جاری رکهو اور جہاں کسی آئیڈیے کی ضرورت ہو. پهپهو کی آزمودہ ترکیبیں بهی موجود ہیں.
آمین
تخریب کاری سے آخری بار کب باز آئے تھے آپ۔۔۔ ۔
ماشاءاللہ ۔۔ڈائیوو ٹرمینل چوک بہادر پور رحیم یار خان پر اپنی دادی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
ماشاءاللہڈائیوو ٹرمینل چوک بہادر پور رحیم یار خان پر اپنی دادی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
ماشاء اللہ !ڈائیوو ٹرمینل چوک بہادر پور رحیم یار خان پر اپنی دادی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔بہت خوبصورت ماشاء اللہ
کیوں کہ وہ کبھی باز آئی ہی نہیں۔۔۔۔یہ تو خود فرحت کو بھی یاد نہیں ہو گا
یہ اس کی ماں اور دادا کا کارنامہ ہے۔۔۔۔ وگرنہ میں تو اس کے بال نہیں کٹواتا۔۔۔ اور اب تو ان دونوں کو بھی منع کر دیا ہے۔۔۔ماشاءاللہ ۔۔
پر نیرنگ اگلی تصاویر میں عشبہ کے بالوں کے ساتھ ۔۔ اس کی بال نہ کٹوایا کریں ۔۔
نایاب بھائی شرارتی بھی بہت ہوگئی ہے۔۔۔۔ماشاءاللہ
چشم بد دور ۔۔ اللہ کی امان سدا عشبہ رانی کے ہمراہ ۔۔۔ ۔۔
عشبہ بٹیا " چلاکو ماسی " لگنے لگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں
اس کے بعد کھانے کے لئے اس نے بندوبست کیا ہوا ہے۔۔۔۔ماشاء اللہ !
بہت کیوٹ لگ رہی ہے عشبہ گڑیا
بہت گہری سوچ میں کھوئی ہے ، شاید سوچ رہی ہو کہ اب جوس کے بعد کیا کھانا چاہیے
بہت اچھا کیا ہے ۔۔ اب نہ کٹوانے دیں ۔۔یہ اس کی ماں اور دادا کا کارنامہ ہے۔۔۔ ۔ وگرنہ میں تو اس کے بال نہیں کٹواتا۔۔۔ اور اب تو ان دونوں کو بھی منع کر دیا ہے۔۔۔
ان شاء اللہبہت اچھا کیا ہے ۔۔ اب نہ کٹوانے دیں ۔۔
اچھا۔ میں تخریب کاری بھی کرتی ہوں؟؟؟حسبِ معمول 'معلوماتی پوسٹ' کی ہے آپ نے۔آمین
تخریب کاری سے آخری بار کب باز آئے تھے آپ۔۔۔ ۔
بالکل۔ کافی پرانی بات ہے ۔یہ تو خود فرحت کو بھی یاد نہیں ہو گا
بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔اچھا۔ میں تخریب کاری بھی کرتی ہوں؟؟؟حسبِ معمول 'معلوماتی پوسٹ' کی ہے آپ نے۔
تعمیری "سر" "گرمی" ہےبالکل۔ کافی پرانی بات ہے ۔
ویسے شگفتہ یہ تو تخریب کاری نہیں ہے نا؟یہ تو ایک تعمیری سرگرمی ہے۔
ماشاءاللہڈائیوو ٹرمینل چوک بہادر پور رحیم یار خان پر اپنی دادی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
اچھا۔ میں تخریب کاری بھی کرتی ہوں؟؟؟حسبِ معمول 'معلوماتی پوسٹ' کی ہے آپ نے۔
بالکل۔ کافی پرانی بات ہے ۔
ویسے شگفتہ یہ تو تخریب کاری نہیں ہے نا؟یہ تو ایک تعمیری سرگرمی ہے۔
آمینماشاءاللہ
خوبصورت
کیوٹ ٹ ٹ ٹ ٹ
عشبہ بہت پیاری لگ رہی ہے اس تصویر میں۔
اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ آمین!
بہت سی دعائیں
آمینماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت بٹیا کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔آمین