عشبہ رانی بڑی سیانی

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ اس کی ماں اور دادا کا کارنامہ ہے۔۔۔ ۔ وگرنہ میں تو اس کے بال نہیں کٹواتا۔۔۔ اور اب تو ان دونوں کو بھی منع کر دیا ہے۔۔۔ :)
ان لوگوں نے اس لیے کٹوائے ہوں گے کہ یا تو گرمی سے بچت ہو یا
پھر گھنے اور اچھے بال نکلیں گے۔ یہ myth میری بڑی اماں کا بتایا ہوا ہے۔میری کزن کی بیٹی کے بال بھی ایسے ہی اچھے کیے گئے تھے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ان لوگوں نے اس لیے کٹوائے ہوں گے کہ یا تو گرمی سے بچت ہو یا
پھر گھنے اور اچھے بال نکلیں گے۔ یہ myth میری بڑی اماں کا بتایا ہوا ہے۔میری کزن کی بیٹی کے بال بھی ایسے ہی اچھے کیے گئے تھے۔ :)
عشبہ کی والدہ محترمہ کا فرمانا ہے کہ بال مضبوط اور گھنے کرنے کے لئے اس عمر میں ٹنڈ ضروری ہے۔ وگرنہ بڑے ہو کر بال کمزور اور روکھے ہوجاتے ہیں۔
 
الشفاء

لائبریرین
عشبہ رانی کی ' ٹنڈ" والی تصویر نظر نہیں آئی۔ لیکن کمنٹری سے معلوم ہو رہا ہے کہ بال مضبوط کرنے کے روائتی طریقے استعمال ہونے شروع ہو گئے ہیں۔۔۔:p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
عشبہ کی والدہ محترمہ کا فرمانا ہے کہ بال مضبوط اور گھنے کرنے کے لئے اس عمر میں ٹنڈ ضروری ہے۔ وگرنہ بڑے ہو کر بال کمزور اور روکھے ہوجاتے ہیں۔
ان کا فرمان سولہ آنے درست ہے۔ بس دیکھا great minds think alike :)۔
 
Top