نیرنگ خیال
لائبریرین
میرا نام عشبہ رانی بڑی سیانی ہے۔ جس جس نے مجھ سے ملنا ہے۔ آجائے۔ ابھی سو کر اٹھی ہوں پھر بہت سارے کام بھی کرنے ہیں۔ سارے انکل آنٹیاں آجاؤ جلدی سے ادھر ۔ بعد میں نہ کہنا بلایا نہیں تھا
اوں اوں مجھے نینی آ رئی ۔ سونے دو
محمد بلال اعظم انکل مجھے علامہ اقبال نہ سمجھ لینا
تعبیر آنٹی آپ بھی آجاو آپ کو پاپا بلانا بھول گئے تھے نہ۔ دیکھو میں نے یاد رکھا
اور اب سب کو صبح بخیر ( محمد وارث انکل میرا سلام چھوٹی بحر میں ہے نہ )