ہااااااااااااااا خیال بھائی کیا زیادہ طبیعت خراب ہوگئی ہے عشبہ کی ۔۔ اللہ میاں جلدی سے ٹھیک ہو جائے عشبہ ۔آمیننیرنگ خیال کی نینوں کا تارا ، محفل کی پیاری بیٹی عشبہ رانی کل مورخہ 5 مئی سے بیمار ہے ۔ اسہال کی شکایت ہے آج صبح تک حالت ویسے ہی تھی تمام ساتھیوں سے اس کی جلد صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے ۔ رب کریم اپنے حبیب پاک صلعم کے صدقے بیٹی عشبہ کوصحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
میری طرف سے بہت ساری پپیاں خوب بھینچ بھینچ کر اسے پیار کریں ۔اس کی ننھی ننھی ٹانگیں دبائیں کمزور ہو گئی ہوگی اللہ ہمیشہ سکھی رکھے (آمین ثم آمین)آپ تمام احباب کا دل سے شکریہ۔۔۔ عشبہ اب ماشاءاللہ بہت بہتر ہے۔۔۔ اور اس وقت میرے ساتھ لڑ رہی ہے۔۔۔
سر جزاک اللہ۔۔ جی کمزور تو حقیقتاً بہت ہوگئی ہے۔ محفل پر جو پہلے سے تصاویر موجود ہیں۔۔ ان کا آدھی رہ گئی ہے۔میری طرف سے بہت ساری پپیاں خوب بھینچ بھینچ کر اسے پیار کریں ۔اس کی ننھی ننھی ٹانگیں دبائیں کمزور ہو گئی ہوگی اللہ ہمیشہ سکھی رکھے (آمین ثم آمین)
اللہ کا شکر ہے کہ اب اسکی طبیعت بہتر ہےسر جزاک اللہ۔۔ جی کمزور تو حقیقتاً بہت ہوگئی ہے۔ محفل پر جو پہلے سے تصاویر موجود ہیں۔۔ ان کا آدھی رہ گئی ہے۔
جی سرکار۔۔۔ ساری ہدایات پر عمل کر رہا ہوں۔۔۔عبشہ رانی بڑی سیانی۔۔۔ ان شا ء اللہ جلد صحت یاب ہونگی۔
امید ہے کہ آپ ڈاکٹر کی ایڈوائس پر عمل کر رہے ہونگے جس میں یقینا" پانی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کا بھی کہا گیا ہو گا۔
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی اللہ اسی طرح اس کو ہنستا مسکراتا رکھے ۔آمینآپ تمام احباب کا دل سے شکریہ۔۔۔ عشبہ اب ماشاءاللہ بہت بہتر ہے۔۔۔ اور اس وقت میرے ساتھ لڑ رہی ہے۔۔۔
آمیناللہ کا شکر ہے کہ اب اسکی طبیعت بہتر ہے
نیرنگ خیال میری طرف سے اسکو بہت سارا پیار اور دعائیں
اور ایک بات یہ کہ اسکی نظر ضرور اتارو ، ان شاءاللہ بالکل ٹھیک ہوجائے گی
بنانا شیک بھی پلاؤ اس سے اسہال میں بھی بہتری آئے گی اور قوت بخش بھی ہوگا
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی اللہ اسی طرح اس کو ہنستا مسکراتا رکھے ۔آمین
ہاں ایسے میں تو شیک ہی بہترین غذا ہوتی ہے کہ کیلے تو ویسے بھی اسہال میں بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور دوسرا یہ کہ بچے چبانے والی غذائیں نہیں کھاسکتے تو یوں نرم غذا دودھ کے ساتھ طاقت بخش ہوتی ہے اور بہت جلد صحت میں بہتری آتی ہےآمین
اپیا آپ کا پیغام حکمران تک پہنچا دیا ہے۔۔۔ کیلے کے شیک والا۔۔۔ ۔ کیوں کہ کھا تو وہ کچھ بھی نہیں رہی۔۔۔ ۔ اس لیے شیک ہی بہترین رہے گا۔
بنوا رہا ہوں اپیا۔۔۔ چار پانچ گلاس۔۔۔۔۔ جتنا عشبہ پیے گی۔۔۔ بقیہ میں پی لوں گا۔۔۔۔ہاں ایسے میں تو شیک ہی بہترین غذا ہوتی ہے کہ کیلے تو ویسے بھی اسہال میں بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور دوسرا یہ کہ بچے چبانے والی غذائیں نہیں کھاسکتے تو یوں نرم غذا دودھ کے ساتھ طاقت بخش ہوتی ہے اور بہت جلد صحت میں بہتری آتی ہے