ہممم ۔۔شکریہ آپ کا۔۔۔ ۔ تو پھر سب سے پہلےایڈمن حضرات کو مطلع کر دیا جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو
محترم ایڈمن حضرات
جناب عالئ
مودبانہ گذارش ہے کہ ہم یہاں عشق ممنوع کی کہانی اسی زبان میں پیش کرنا چاہتے ہیں اور اس پر کھل کر گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔ج
ناب محترم میں یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ عشق ممنوع میں ڈھکے چھپے انداز میں بوس و کنار کے علاوہ سیکس کے موضوعات پر کھلی گفتگو بھی کی گئی ہے جس کو پاکستانی مردوزن بڑے ذوق و شوق سے دیکھ بھی رہے ہیں جس کا ثبوت آپ اوپر محفلین کے جوابات میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
جناب عالی ! چونکہ اس ڈرامے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پر کھلی اور بہت زیادہ بولڈ گفتگو ہو سکتی ہے۔اس لئے ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس سلسلے میں پہلے آپ کی اجازت حاصل کر لی جائے تاکہ یہ تھریڈ مقفل نہ ہو اور نہ ہی اس میں دخل اندازی کی جائے۔
خیر اندیش
نبیل
ساجد
@شمشا د
مقدس
ابن سعید