یاز
محفلین
چنگا پھڑیا جے۔دو کشتیوں والا سفید جھوٹ!
اس میں عمر میں تو آپ جیسے ڈبل فگر بھی کہیں بہت چھوڑ دیتے ہونگے!
چنگا پھڑیا جے۔دو کشتیوں والا سفید جھوٹ!
اس میں عمر میں تو آپ جیسے ڈبل فگر بھی کہیں بہت چھوڑ دیتے ہونگے!
ایک ہو نہیں رہی اور آپ دو کے مشورے دے رہے ہیںآپ کے مذہب میں دو شادیاں کرنا جرم ہے کیا؟
برباد یا آباد؟ایک جاننے والے ہیں۔ ایک خاتون سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ خاندان والے نہ مانے اور دوسری سے کر دی۔ انہوں نی مہینہ دو انتظار کیا اور پھر اپنی مرضی کی بھی کر لی۔ یوں دو گھر برباد کئے۔
ڈبل فگر والے تو صرف دوستی دوستی ہوتی ہےدو کشتیوں والا سفید جھوٹ!
اس میں عمر میں تو آپ جیسے ڈبل فگر بھی کہیں بہت چھوڑ دیتے ہونگے!
ارے صاحب"پریم نگر" کہاں نہیں ہے۔غالباً لاہور میں بھی پریم نگر نامی جگہ ہے گڑھی شاہو کے قریب۔
سیالکوٹ میں ایک محلے کا نام واقعی "پریم نگر" ہے۔ کالج دور میں ہمیں کوئی وہاں کا لڑکا مل جاتا تھا تو بس۔۔۔۔۔لڑی ہی کُھل جاتی تھی!
چپے چپے پر ہے پریم کا نگرغالباً لاہور میں بھی پریم نگر نامی جگہ ہے گڑھی شاہو کے قریب۔
کیون غمناک ہوتے ہو بھائی، ابھی پیشن گوئی ہوئی تو ہے آپ کے بارے میں کہ جلد ہی قربان ہو جاؤ گے۔برباد یا آباد؟
آپ تو شاعر ہوتے جا رہے ہیں!چپے چپے پر ہے پریم کا نگر
شاید پرانا عشق یاد آرہا ہےآپ تو شاعر ہوتے جا رہے ہیں!
"عشق کی گلی" میں جو ہیں۔آپ تو شاعر ہوتے جا رہے ہیں!
اس طرح کی مشہور جگہیں غالباً ہر شہر میں بن ہی جاتی ہیں۔سیالکوٹ میں ایک محلے کا نام واقعی "پریم نگر" ہے۔ کالج دور میں ہمیں کوئی وہاں کا لڑکا مل جاتا تھا تو بس۔۔۔۔۔لڑی ہی کُھل جاتی تھی!
ان کا نیا پرانا ایک ہی ہے خان صاحب! یہ پکے مؤحد ہیں۔شاید پرانا عشق یاد آرہا ہے
عشق کی گلی کے اثرات ہیں قبلہآپ تو شاعر ہوتے جا رہے ہیں!
دو کے مشورے دیں گے تو شاید ایک ہو ہی جائے جلد۔ایک ہو نہیں رہی اور آپ دو کے مشورے دے رہے ہیں
"عشق کی گلی" میں جو ہیں۔
اپنے اپنے اثر کی بات ہے ورنہ بڑے بڑے شعرا عشق کی گلی میں جا کر سدھ بدھ کھو بیٹھتے ہیں۔عشق کی گلی کے اثرات ہیں قبلہ
اور پھر کہتے ہیں کہاپنے اپنے اثر کی بات ہے ورنہ بڑے بڑے شعرا عشق کی گلی میں جا کر سدھ بدھ کھو بیٹھتے ہیں۔
اس لڑی میں آنے کے لیے عبدالقیوم صاحب اور خالد صاحب کو فی الفور 'سدّا' بھیجا جائے تاکہ عبداللہ بھائی کے مسائل کے حل دو گام آگے تجویز ہوں.یہاں اے خان کا دکھڑا سنا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل تجویز ہوں گے۔
شاید کہ اس لڑی کی بدولت مستقبل بعید میں ان کی شادی ہو جائے۔
پرانی شراب کی طرح پرانے عشق کی بھی کچھ اور ہی بات ہے۔ بس خیال رکھیں کہ شراب ہی رہے سرکہ نہ ہو جائےشاید پرانا عشق یاد آرہا ہے
وہ کیا کہتے ہیں دو ملاؤں میں؟ شاید یہ کہ ایک تو مرغی کھا ہی لے گا؟دو کے مشورے دیں گے تو شاید ایک ہو ہی جائے جلد۔
یہ بھی ایک طریقہ ہے دوسری شادی کرنے کانہیں جرم تو نہیں لیکن ہمارے ہاں جب ایک بیوی مرجاتی تب دوسری شادی ہوتی ہے