عشق کی گلی

ربیع م

محفلین
اس سالگرہ میں محفلین کو خطاب دیں جیسی کوئی لڑی میری نظر سے نہیں گزری
اگر ایسی لڑی بنائی جاتی تو اے خان صاحب کو عاشق کا خطاب ملتا.
 

محمد وارث

لائبریرین

زیک

مسافر
زیک سر اور محمد وارث صاحب! آپ دونوں بتائیں کہ اے خان بھائی کو ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے ۔ والدین کی پسند کی شادی یا اپنی پسند کی یا پھر اور کوئی حل ہے ؟
میری رائے میں شادی کے لئے یہ شرائط لازم ہیں:
  • عمر کم از کم ۲۱ سال ہو
  • عشق کی آگ دونوں طرف سے برابر لگی ہو
  • معاشی خودمختاری
 

محمد وارث

لائبریرین
کریں کس سے؟ مقدمہ آپ کی عدالت میں پیش ہے!
کم آن حمزہ صاحب، یہ مسئلہ نہیں ہے۔ وہ تو کہیں بھی ہو جائے گی اور وہ بصد شوق کر بھی لیں گے، مسئلہ صرف ان کے گھر والوں کا ان کی شادی کا وقت طے کرنا ہے۔یہ ابھی اور اسی وقت کی رٹ لگا کر بیٹھے ہیں، ماں باپ ظاہر ہے کچھ سوچ سمجھ کر ہی وقت کا فیصلہ کریں گے۔ :)
 
Top