عشق کی گلی

اے خان

محفلین
منگنی تو منگنی ہوتی ہے نا۔
زبردستی کی بھی ہوتی لیکن اے خان سے کس لئے ناراضگی چل رہی ہے۔
یہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی آپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔
جب کزن سے ہی شادی کرنی ہے تو اتنا سیاپا کاہے کو ڈالا ہوا ہے۔
 
Top