گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں؟اب احتیاط کرتا ہوں
کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں؟اب احتیاط کرتا ہوں
خیبر پختونخوا سرحد ہی کا نیا نام ہےمعلوم نہیں کب لیکن
صوبہ سندھ۔ صوبہ سرحد، صوبہ بلوچستان، صوبہ پنجاب آور صوبہ خیبر پختونخوا
شاید ہم غلطی پر ہوں۔ کوئی درست کر دے۔
منگنی تو منگنی ہوتی ہے نا۔ہو سکتا ہے زبردستی کی منگنی ہو
اس بے چاری کا بھی کوئی قصور نہیںہو سکتا ہے زبردستی کی منگنی ہو
نثر لکھا کریں ایسے مواقع پرمیں ہمیشہ اپنے عشق میں سچا رہا آخر تک نبھاتا رہا لیکن جس نے چھوڑا اس کو ایک دکھ بھرا شعر نذر کرکے الوداع کہتا
اچھا ۔ بہت شکریہخیبر پختونخوا سرحد ہی کا نیا نام ہے
لو جی اب بیچاری بھی ہو گئیاس بے چاری کا بھی کوئی قصور نہیں
سارے محفوظ کر رکھے ہیں نا؟میں ہمیشہ اپنے عشق میں سچا رہا آخر تک نبھاتا رہا لیکن جس نے چھوڑا اس کو ایک دکھ بھرا شعر نذر کرکے الوداع کہتا
یہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتامنگنی تو منگنی ہوتی ہے نا۔
زبردستی کی بھی ہوتی لیکن اے خان سے کس لئے ناراضگی چل رہی ہے۔
نثر کے لئے اپنا دماغ استعمال ہوتا ہے جب کہ شعر تو کسی کا بھی اٹھا کر بندہ کاپی پیسٹ کر سکتا ہے۔نثر لکھا کریں ایسے مواقع پر
بہت شکریہ سیما جی۔صوبہ سرحد، خیبر پختونخوا ایک ہی ہیں
بالکل صحیحنثر کے لئے اپنا دماغ استعمال ہوتا ہے جب کہ شعر تو کسی کا بھی اٹھا کر بندہ کاپی پیسٹ کر سکتا ہے۔
ہے نا اے خان۔
آئندہ نثر لکھوں گانثر لکھا کریں ایسے مواقع پر
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی آپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔یہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتا
عشق نے نکما کردیا ہےنثر کے لئے اپنا دماغ استعمال ہوتا ہے جب کہ شعر تو کسی کا بھی اٹھا کر بندہ کاپی پیسٹ کر سکتا ہے۔
ہے نا اے خان۔
دیکھا کیسی پکڑی اندر کی باتبالکل صحیح
سوچا شاید کوئی معجزہ ہوجائے لیکن گھر والے بھی نااونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھیآپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔
جب کزن سے ہی شادی کرنی ہے تو اتنا سیاپا کاہے کو ڈالا ہوا ہے۔
وہ تو غالب کو کیا تھا جو پہلے بھی آدمی تھے کام کے۔عشق نے نکما کردیا ہے
تو معجزے کے انتظار میں کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چپ تے سو سکھسوچا شاید کوئی معجزہ ہوجائے لیکن گھر والے بھی نا