زیک
مسافر
پاکستانی ہیں شادی تو کزن ہی سے ہو گیاونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی آپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔
جب کزن سے ہی شادی کرنی ہے تو اتنا سیاپا کاہے کو ڈالا ہوا ہے۔
پاکستانی ہیں شادی تو کزن ہی سے ہو گیاونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی آپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔
جب کزن سے ہی شادی کرنی ہے تو اتنا سیاپا کاہے کو ڈالا ہوا ہے۔
تو یہ محبوباؤں کی قطار اور دکھ کس کھاتے میں جائیں گےپاکستانی ہیں شادی تو کزن ہی سے ہو گی
ترجمہ: وہ چھلانگ لگانا چاہتی تھی لیکن میں ڈر گیایہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتا
میں بہت ہی قابل بچہ تھا سچ میںوہ تو غالب کو کیا تھا جو پہلے بھی آدمی تھے کام کے۔
آپ کس کام کے َ؟
ان کے بھی کزن ہوں گےتو یہ محبوباؤں کی قطار اور دکھ کس کھاتے میں جائیں گے
کیونکہ میں نے بہتوں کو مرتے دیکھا ہےترجمہ: وہ چھلانگ لگانا چاہتی تھی لیکن میں ڈر گیا
زندگی میں تو یہ ہوتا ہےتو یہ محبوباؤں کی قطار اور دکھ کس کھاتے میں جائیں گے
کنویں میں یا چھت سے؟ترجمہ: وہ چھلانگ لگانا چاہتی تھی لیکن میں ڈر گیا
ان کے بھی کزن ہوں گے
سچ میں قابل ہوتے تو اس عشق و عاشقی کو بس ایک ہی بار آزماتےمیں بہت ہی قابل بچہ تھا سچ میں
آپ تو ایسے کہہ رہے جیسے زندگی میں بس یہی باقی رہ گیا ہےزندگی میں تو یہ ہوتا ہے
اے خان میری طرح مؤحد نہیں ہیں لہذا داستان تو تمام عمر چلے گی
تو داستان ادھوری ہی رہے گی کیا؟
آپ نے بس ایک پہ ہی پڑاؤ ڈال لیا۔۔ اللہ پاک اپنی رحمتیں نازل فرمائیں آمیناے خان میری طرح مؤحد نہیں ہیں لہذا داستان تو تمام عمر چلے گی
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمسچ میں قابل ہوتے تو اس عشق و عاشقی کو بس ایک ہی بار آزماتے
چلیں ایک آدھ کی شکل تو مل گئی ایک دوسرے سے۔ لیکن جس طرح سے اے خان نے تھوک کے بھاؤ عشق فرمائے ہیں ہمیں تو کوئی ایسی مثال ہی یاد نہیں آ رہی جو دے سکیں۔ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
صورت تو ایک ہی تھی دو گھر ہوئے تو کیا ہےچلیں ایک آدھ کی شکل تو مل گئی ایک دوسرے سے۔ لیکن جس طرح سے اے خان نے تھوک کے بھاؤ عشق فرمائے ہیں ہمیں تو کوئی ایسی مثال ہی یاد نہیں آ رہی جو دے سکیں۔
صرف دو پہ بھی کہاں رکے محترمصورت تو ایک ہی تھی دو گھر ہوئے تو کیا ہے
ویسےصرف دو پہ بھی کہاں رکے محترم
وہی تو ہم بھی کھوجنے کی کوشش میں ہیں تا کہ ترتیب وار تحریر کر کے عشقِ ناکام جیسا کچھ نام دے کر بھلائی کی جائے۔ تا کہ کوئی اور اے خان جنم نہ لے۔ویسے
ہر محبت کا عنوان ہونا چاہیے
تاکہ ہمیں علم ہوں break up کیسا ہوا
یعنی خوب ہوگی وہ تحریر جس سے عشق کرنے والے بھاگ جائیں. اوپر سے آپ کی تحریر کی معجز بیانی. اللہ اللہوہی تو ہم بھی کھوجنے کی کوشش میں ہیں تا کہ ترتیب وار تحریر کر کے عشقِ ناکام جیسا کچھ نام دے کر بھلائی کی جائے۔ تا کہ کوئی اور اے خان جنم نہ لے۔