عشق کی گلی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی خوب ہوگی وہ تحریر جس سے عشق کرنے والے بھاگ جائیں. اوپر سے آپ کی تحریر کی معجز بیانی. اللہ اللہ
بس ایک بار اے خان پہلے کنفرم کر لیں تعداد۔ اور باقی تفصیلات۔
بلکہ ہم ایسا کرتے ہیں کہ ان کے لئے ایک سوالنامہ تیار کر لیتے ہیں۔ انھیں بھی سہولت اور ہمیں بھی بار بار نہ پوچھنا پڑے گا۔
 

اے خان

محفلین
وہی تو ہم بھی کھوجنے کی کوشش میں ہیں تا کہ ترتیب وار تحریر کر کے عشقِ ناکام جیسا کچھ نام دے کر بھلائی کی جائے۔ تا کہ کوئی اور اے خان جنم نہ لے۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
 

اے خان

محفلین
بس ایک بار اے خان پہلے کنفرم کر لیں تعداد۔ اور باقی تفصیلات۔
بلکہ ہم ایسا کرتے ہیں کہ ان کے لئے ایک سوالنامہ تیار کر لیتے ہیں۔ انھیں بھی سہولت اور ہمیں بھی بار بار نہ پوچھنا پڑے گا۔
یکطرفہ محبتوں کا کوئی شمار نہیں اور محبتیں اتنی نہیں ہے
 

اے خان

محفلین
چلیں ایک آدھ کی شکل تو مل گئی ایک دوسرے سے۔ لیکن جس طرح سے اے خان نے تھوک کے بھاؤ عشق فرمائے ہیں ہمیں تو کوئی ایسی مثال ہی یاد نہیں آ رہی جو دے سکیں۔
تھوک کے بھاؤ کہاں یہاں پھر مبالغے سے کام لیا جارہا ہے
 

سید رافع

محفلین
میں ہمیشہ اپنے عشق میں سچا رہا آخر تک نبھاتا رہا لیکن جس نے چھوڑا اس کو ایک دکھ بھرا شعر نذر کرکے الوداع کہتا

اگر آپ وقت بچانا چاہتے ہیں تو عشق اس سے کریں جو ایک ہفتے بعد شادی کی دعوت پر مثبت ردعمل دے۔ اگر آئیں بائیں شائیں کرے تو چھوڑ دیں۔
 
Top