گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس ایک بار اے خان پہلے کنفرم کر لیں تعداد۔ اور باقی تفصیلات۔یعنی خوب ہوگی وہ تحریر جس سے عشق کرنے والے بھاگ جائیں. اوپر سے آپ کی تحریر کی معجز بیانی. اللہ اللہ
بلکہ ہم ایسا کرتے ہیں کہ ان کے لئے ایک سوالنامہ تیار کر لیتے ہیں۔ انھیں بھی سہولت اور ہمیں بھی بار بار نہ پوچھنا پڑے گا۔