تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

یہاں پندرہ سال سے بھی زیادہ پرانے لوگ موجود ہیں
تو اس حساب سے تو عطا بھائی اور ہم لوگ ابھی نئے ہی ہیں
دیر سے بھی ہو تو محبت کا اظہار بڑی چیز ہے
شاید میرا سامنا بھی محفل میں سب سے پہلے محترمہ مومن صاحبہ سے ہی ہوا تھا
ایک غزل میں ہم نے مشورہ دیا تھا تو آپ نے بہت حوصلہ افزائی فرمائی تھی
 
مومن فرحین

لائبریرین
یہ محبت تو میں نے خود اس محفل سے سیکھی ہے ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مجھے بھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا یہاں شامل ہوئے پر اپنائیت سی لگتی ہے ۔۔۔
 
محفل فورم کو ممتاز درجہ حاصل ہوتا ہے اراکین کے خوبصورت گفتگو کی وجہ سے ،
اور اس فورم پر تمام اراکین ایک فیملی کی حیثیت سے وقت گزارتے ہیں جو کہ خوش آئند ہیں
 
مومن فرحین

لائبریرین
جی بالکل صحیح کہا آپ نے عطاء اللّه یہی محبت بھرے الفاظ تو ایک دوسرے کو جوڑے ہوئے ہیں ۔ اللّه دائم آباد رکھے ۔۔۔آمین جب بھی محبت شفقت کا ذکر ہو تو کچھ لوگوں کا نام فورا ذھن میں آجاتا ہے ۔۔ اللّه تعالیٰ انھیں ہمیشہ خوش رکھے آمین
 
ثم امین
 
Top