جاسم محمد
محفلین
آج تو پریس کانفرنس بھی ہو گئی
آج تو پریس کانفرنس بھی ہو گئی
موٹے موٹے نکات بتا دیں، دیکھنے کا ٹائم نہیں ہے۔آج تو پریس کانفرنس بھی ہو گئی
کوئی نئی بات نہیں تھی جو پہلے ہی سوشل میڈیا پر گردش نہ کر رہی ہو۔موٹے موٹے نکات بتا دیں، دیکھنے کا ٹائم نہیں ہے۔
اکثر پاکستانی ملاقات کے پانچ منٹ کے اندر ہی نیم ڈراپنگ کا آغاز کر دیتے ہیں اور خدا حافظ کہنے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہےیہ تو ہمارا عمومی مزا ج ہے کہ جہاں کوئی جھگڑا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنے حلقہ میں موجود با اثر افراد کو استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
کس سے پوچھ رہے ہیں جو روز لمبے لمبے نیوز آرٹیکل پڑھے بغیر کاپی پیسٹ کرتا ہےموٹے موٹے نکات بتا دیں، دیکھنے کا ٹائم نہیں ہے۔
اب آپ نے چھیڑ ہی دیا ہے تو بتا دیتا ہوں کہ پریس کانفرنس میں عظمی خان نے انکشاف کیا ہے عثمان ملک ان کے ساتھ دو سال سے شادی کے خواہاں تھے۔ یعنی کافی پرانا افیئر ہے جس کا بھانڈا اب پھوڑا گیا ہے۔کس سے پوچھ رہے ہیں جو روز لمبے لمبے نیوز آرٹیکل پڑھے بغیر کاپی پیسٹ کرتا ہے
جب سب ملاء اسلام میں 4 شادیوں کی اجازت کو درست قرار دیتے ہیں تو ایک مسلمان غیر شادی شدہ عورت کس طرح شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کے ارادے پر مجرم قرر پائے گی؟اب آپ نے چھیڑ ہی دیا ہے تو بتا دیتا ہوں کہ پریس کانفرنس میں عظمی خان نے انکشاف کیا ہے عثمان ملک ان کے ساتھ دو سال سے شادی کے خواہاں تھے۔ یعنی کافی پرانا افیئر ہے جس کا بھانڈا اب پھوڑا گیا ہے۔
آپ کے سوال بجا ہیں البتہ یہاں سیدھا سیدھا زنا کا کیس عظمی خان اور عثمان ملک پر بنتا نظر آ رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ملک ریاض کی بیٹیوں نے جو عثمان ملک کی بیگم کے ساتھ مل کر گھر میں گھس کر عظمی خان پر تشدد کیا اس پر بھی سخت مقدمہ ہونا چاہیے۔ اس واقعہ میں کوئی بھی پارٹی بری از ذمہ نہیں ہے۔گو کہ میں یہ پوزیشن بادل نخواستہ لے رہا ہوں۔ لیکن پھر بھی۔
سوال نمبر ایک: کیا پاکستانی مسلم مرد کو ایک سے زیادہ شادی کی اجازت ہے؟
سوال نمبر دو: کیا پاکستانی مسلم عورت ایک شادی شدہ مرد سے شادی کرسکتی ہے؟
سوال نمبر تین: کیا کسی پاکستانی شادی شدہ مسلم مرد کا کسی پاکستانی مسلم عورت سے شادی کی نیت سے ملنا جائز ہے؟
سوال نمبر چار : کیا پاکستانی مسلم عورت ، پاکستانی شادی شدہ مرد سے شادی کی خواہش اور نیت سے مل سکتی ہے؟
سوال نمبر پانچ : کیا اس ممکنہ تعلقات کے نتیجے میں جلن اور حسد رکھنے والے افراد توڑ پھوڑ کا حق رکھتے ہیں؟
سوال نمبر چھ : کیا ایسے افراد جو پاکستانی شادی شدہ مسلمان مرد و عورت کے ممکنہ رشتے سے انکار رکھتے ہیں، ان کا شمار کفار میں کیا جائے گا یا نہیں؟
کیونکہ عظمی خان نے دوران تشدد یہ تسلیم کیا تھا کہ اس کے عثمان ملک کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیںجب سب ملاء اسلام میں 4 شادیوں کی اجازت کو درست قرار دیتے ہیں تو ایک مسلمان غیر شادی شدہ عورت کس طرح شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کے ارادے پر مجرم قرر پائے گی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے آپ مفتی عبدالقوی صاحب کو پیغام بجھوائیے۔ شکریہگو کہ میں یہ پوزیشن بادل نخواستہ لے رہا ہوں۔ لیکن پھر بھی۔
سوال نمبر ایک: کیا پاکستانی مسلم مرد کو ایک سے زیادہ شادی کی اجازت ہے؟
سوال نمبر دو: کیا پاکستانی مسلم عورت ایک شادی شدہ مرد سے شادی کرسکتی ہے؟
سوال نمبر تین: کیا کسی پاکستانی شادی شدہ مسلم مرد کا کسی پاکستانی مسلم عورت سے شادی کی نیت سے ملنا جائز ہے؟
سوال نمبر چار : کیا پاکستانی مسلم عورت ، پاکستانی شادی شدہ مرد سے شادی کی خواہش اور نیت سے مل سکتی ہے؟
سوال نمبر پانچ : کیا اس ممکنہ تعلقات کے نتیجے میں جلن اور حسد رکھنے والے افراد توڑ پھوڑ کا حق رکھتے ہیں؟
سوال نمبر چھ : کیا ایسے افراد جو پاکستانی شادی شدہ مسلمان مرد و عورت کے ممکنہ رشتے سے انکار رکھتے ہیں، ان کا شمار کفار میں کیا جائے گا یا نہیں؟
ان پر زنا کا مقدمہ تبھی بن سکتا جب دونوں قاضی کے روبرو بقائمی ہوش و حواس اس کا اقرار کریں۔ صرف کسی ایک کے اقرار سے بھی بات نہیں بننے والی۔آپ کے سوال بجا ہیں البتہ یہاں سیدھا سیدھا زنا کا کیس عظمی خان اور عثمان ملک پر بنتا نظر آ رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ملک ریاض کی بیٹیوں نے جو عثمان ملک کی بیگم کے ساتھ مل کر گھر میں گھس کر عظمی خان پر تشدد کیا اس پر بھی سخت مقدمہ ہونا چاہیے۔ اس واقعہ میں کوئی بھی پارٹی بری از ذمہ نہیں ہے۔
اب آپ نے چھیڑ ہی دیا ہے
کیونکہ عظمی خان نے دوران تشدد یہ تسلیم کیا تھا کہ اس کے عثمان ملک کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں
بھائی مفتے مفتیوں کے زمانے 1857 میں، انگریزی قانون آنے کے بعد، لد گئے۔ آپ ابھی تک اسی دور میں جی رہے ہیں کیا؟ان سوالات کے جوابات کے لیے آپ مفتی عبدالقوی صاحب کو پیغام بجھوائیے۔ شکریہ
معذرت چاہوں گا۔۔۔ کہ آپ کے لد گئے ہونے ہمارے ابھی ہیں۔ مشورہ اسی تناظر میں تھا، واپس لیتا ہوں۔بھائی مفتے مفتیوں کے زمانے 1857 میں، انگریزی قانون آنے کے بعد، لد گئے
نہیں۔ بلکہ اس تاریخ سے کوئی پونے تیرہ سو سال مزید پہلے کے دور میں جی رہا ہوں اور آئندہ بھی یہی ارادہ ہے۔آپ ابھی تک اسی دور میں جی رہے ہیں کیا؟
کیا پوری اسلامی تاریخ میں آج تک کوئی ایسا زنا ہوا بھی ہے جس کے چار عینی شاہد موجود ہوں؟ میں گینگ ریپ کی بات نہیں کر رہا۔پاکستان کے قانون شہادت کی بنیاد پر، زنا ، کے لئے چار عینی گواہ درکار ہیں۔
فتوے سازی یعنی قانون سازی کے لئے مفتوں کی کوئی گنجائش نہیں اس اصل اسلام میں ۔ اگر ہے تو قرآن حکیم سے کوئی ریفرنس عطا فرمائیے۔ یہ آپ کی اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی کے عین مطابق ہے۔ مومنوں کے فیصلے تو باہمی مشورے سے ہوتے ہیں۔ مومنوں کے فتوے یعنی قوانین بھی باہمی مشورے سے بنتے اور پارلیمنٹ سے جاری ہوتے ہیں ناکہ کسی مفتے مفتے کی ذاتی خوہشات کی پیروی سے ۔معذرت چاہوں گا۔۔۔ کہ آپ کے لد گئے ہونے ہمارے ابھی ہیں۔ مشورہ اسی تناظر میں تھا، واپس لیتا ہوں۔
نہیں۔ بلکہ اس تاریخ سے کوئی پونے تیرہ سو سال مزید پہلے کے دور میں جی رہا ہوں اور آئندہ بھی یہی ارادہ ہے۔
یہ سوال پاکستان کے قانون شہادت بنانے والوں سے پوچھنا چاہئے ۔ اللہ تعالی کا حکم چار عینی گواہوں کا ہی ہے۔کیا پوری اسلامی تاریخ میں آج تک کوئی ایسا زنا ہوا بھی ہے جس کے چار عینی شاہد موجود ہوں؟ میں گینگ ریپ کی بات نہیں کر رہا۔