عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

محمد امین

لائبریرین
اب تک کا دستیاب مواد ورڈ فائل میں منتقل ہوگیا ہے۔

اسکین 120 سے پہلے کے بقیہ کام کی صورتِ حال کچھ یوں ہے:

ذوالقرنین بھائی: اسکین کے صفحات 45 تا 50 باقی ہیں
مصباح: اسکین کے صفحات 94 تا 98 باقی ہیں
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی اگر آپ زیادہ بزی نہ ہوں تو
5 فائلز نپٹا دیں گے؟
کوئی جلدی نہیں آرام سے؟
اصل میں مجھے صفحات دینے کے بعد معلوم ہوا کہ فرحت اپیا بزی ہیں آج کل۔
تو اگر آپ حامی بھرتے ہیں تو ان کے والے آپ کردیں۔

ورنہ پھر ہم ہی دیکھتے ہیں وہ بھی۔
 

محمد امین

لائبریرین
فکر نہیں کرو مقدس ہمارے پاس دو زبردست بندے
محترم م۔م۔مغل اور محترم محب علوی موجود ہیں۔
ٹائپنگ کے مزید کام میں یہ لوگ ضرور ہاتھ بٹائیں گے۔


محمد امین بھائی
پہلے کے جو صفحات باقی ہیں۔
وہ ان دو بھائیوں کو دے دو :)

بھائی ابھی تو آپ بَوس ہیں۔۔۔آپ فیصلہ کریں کس کو کیا دینا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آگیا سمجھ۔۔۔ 90 فائل دو مرتبہ تھی 180 اور 181 اسی میں تھے :) ذیشان بھائی نے پہلے ہی تاڑ لیا تھا ان فائلز کو :) میں ہی لیٹ لطیف ہوں۔۔۔

ایسے چند مزید صفحات بھی ملیں گے ۔ پوری کتاب اسکین ہو جانے کے بعد یہ چند صفحات دوبارہ اسکین کرنا پڑے تھے کیونکہ یہ کسی بھاری بھرکم سائز کے فارمیٹ میں اسکین ہو گئے تھے ۔
 

محمد امین

لائبریرین
ایسے چند مزید صفحات بھی ملیں گے ۔ پوری کتاب اسکین ہو جانے کے بعد یہ چند صفحات دوبارہ اسکین کرنا پڑے تھے کیونکہ یہ کسی بھاری بھرکم سائز کے فارمیٹ میں اسکین ہو گئے تھے ۔

بھاری بھرکم فورمیٹ کو بغیر دوبارہ اسکین کیے چھوٹا کیا جا سکتا ہے فوٹوشوپ سے۔
 

محمد امین

لائبریرین
میرے پاس فوٹو شوپ نہیں ہے ۔ کیا اس میں آسان ہے کرنا ؟

ونڈوز 7 کے "پینٹ" میں بھی ری سائز آرام سے ہو جاتا ہے۔ فوٹو شوپ میں امیج کوالٹی گھٹائی جا سکتی ہے، ۔۔بلکہ ایک بات یہ ہے کہ ونڈوز 7 والے "پینٹ" میں جے پی جی فائل نسبتاً چھوٹے سائز میں ہی محفوظ ہوتی ہے۔
بہرحال آپکو کنفیوز کر رہا ہوں میں شاید :)۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی اگر آپ زیادہ بزی نہ ہوں تو
5 فائلز نپٹا دیں گے؟
کوئی جلدی نہیں آرام سے؟
اصل میں مجھے صفحات دینے کے بعد معلوم ہوا کہ فرحت اپیا بزی ہیں آج کل۔
تو اگر آپ حامی بھرتے ہیں تو ان کے والے آپ کردیں۔

ورنہ پھر ہم ہی دیکھتے ہیں وہ بھی۔
سوری بھائی، ابھی نظر پڑی۔ فائلیں بھیج دیں اور کیا جناب؟
 

محمد امین

لائبریرین
یہ لیں جی یہ نئی ٹیکسٹ فائل
اس میں جن جن حضرات کے نام ہیں ان کو میں ٹیگ کردیتا ہوں۔
وہ اس فائل کو دیکھتے ہوئے یہاں سے اسکین صفحات حاصل کرلیں۔
اور اگر ان میں سے کوئی رکن کچھ مصروف ہو تو بلا تکلف بتادے :)

اور مقدس تم نے میری اجازت کے بنا فی الوقت کچھ گڑبڑ نہیں کرنی۔
تم کو میں اپنے والوں میں سے ہی کچھ دے دوں گا :)

ٹیگ
شمشاد
محمد امین
Zeeshan Haider
زین
ذوالقرنین
وجی
فرحت کیانی

قیصرانی بھیا، فرحت اپیا چونکہ سفر میں ہیں اور اگلے ہفتے واپس آئیں گی تو ان کے درج ذیل صفحات آپ کر لیجیے گا:

MirAzeem - 0000151.gif 15-Jun-2011 18:32 577K Farhat Apiya
MirAzeem - 0000152.gif 15-Jun-2011 18:33 501K Farhat Apiya
MirAzeem - 0000153.gif 15-Jun-2011 18:35 579K Farhat Apiya
MirAzeem - 0000154.gif 15-Jun-2011 18:37 633K Farhat Apiya
MirAzeem - 0000155.gif 15-Jun-2011 18:38 626K Farhat Apiya
 
Top