عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

ذوالقرنین

لائبریرین
اس کے بعد کی 5 یعنی 141 تا 145 ذوالقرنین بھائی کو دی گئی تھیں لیکن ہمیں معلوم ہوا آج کل وہ تھوڑے مصروف ہیں۔
تو یہ فائلز اب کسی دوسرے ممبر کو دینی ہیں۔ یہ فائلز یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
آبجیکشن!!!!!!!!!!!!:mad:
میں نے فائل حاصل کر لیے۔ کسی دوسرے کو زحمت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔:stop:
فہیم بھائی! آپ ذرا تھریڈ نمبر296 کو دوبارہ غور سے پڑھنے کی زحمت کیجئے گا۔
 
محمد امین

لائبریرین

ذوالقرنین بھائی آپ کے امتحانات کے لیے نیک تمنائیں :) :) ۔۔ اور آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔ ہم جانتے ہیں امتحانات میں دوسری سرگرمیوں کو وقت دینا کتنا مشکل ہوتا ہے :) اللہ آپ کو جزا دے۔
ویسے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ یہ کام بغیر کسی پریشر کے کریں، یعنی اپنے ذاتی اور تعلیمی کام پہلے نمٹائیں :)
 
ذوالقرنین

لائبریرین
امین بھائی! میرے امتحانات خیر سے ختم ہو گئے۔ کل آخری پرچہ تھا۔ نمٹا کے بوریا بستر سمیت گھر پہنچا۔
اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔
 
وجی

لائبریرین
دوسرے سیشن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
اس میں MirAzeem - 0000121.gif سے MirAzeem - 0000183.gif تک کی فائلز پر کام شروع کیا گیا۔
جس میں سے شروع کی دس فائلز یعنی 121 تا 130 شمشاد بھائی کے پاس ہیں۔
اس کے بعد کی 10 یعنی 131 تا 140 محمد امین بھائی کے پاس
اس کے بعد کی 5 یعنی 141 تا 145 ذوالقرنین بھائی کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 146 تا 150 زین کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 151 تا 155 پہلے فرحت اپیا کے نام کی گئی تھیں۔ لیکن وہ بھی آج کل کچھ بزی ہیں تو یہ فائلز اب قیصرانی بھائی کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 156 تا 160 Zeeshan Haider بھائی کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 161 تا 165 وجی بھائی کو دی گئی ہیں۔ لیکن ان کی طرف سے ابھی تک کوئی رپلائی نہیں ملا۔ تو شاید ان کو بھی کسی دوسرے ممبر کے حوالے کرنا پڑا۔ یہ فائلز یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں
آگے کی 7 یعنی 166 تا 172 میرے یعنی فہیم کے پاس تھیں۔ وہ میں مکمل کرکے اسی دھاگے میں پوسٹ کردی ہیں۔
اور آخر کی 10 یعنی 173 تا 183 مقدس کے پاس ہیں۔ (جو اس نے کم از کم 3 دن میں پوسٹ کرنی ہیں) :)

رپورٹ مکمل :)
فائل دیکھ لی ہے اور کام جلد مکمل کرلونگا انشاءاللہ
 
قیصرانی

چونکہ میں دو تین دن سے بہت کم آ پایا ہوں، اس لئے مجھے یہ فائلز ای میل تو کر دیں :)
 
محمد امین

لائبریرین
ہاں تم جاؤ ۔۔۔ میں فراغت ملتے ہی یہاں دیکھتا ہوں۔۔۔ مقدس تو ٹائپنگ کر رہی ہے، باقی میں بھی آج کل میں کر دوں گا ۔۔۔پھر اپ ڈیٹ بھی ہو جائے گی
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میری ٹائیپنگ مکمل ہو چکی ہے امین بھیا
ایک بات کا خیال رہے کہ اس کے بعد والے جو دو افسانے ہیں وہ آلریڈی ٹائپ ہو چکے ہیں ۔۔ اس لیے اگلے پیجزز دیتے ہوئے دھیان رکھیے گا کہ وہ دوبارہ ٹائپ نہ ہوں۔
اب 386 تا 445 تک کے صفحات رہتے ہیں
 
فہیم

وعلیکم السلام

یہ 3 دن کا کام 2 دن میں کیسے ہوگیا:shock:
اب بتاؤ اس پر کیا جرمانہ لگایا جائے تم پر:waiting:
 
Top